نئے انجنوں کے باوجود ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر برقرار

Engine

Engine

لاہور (جیوڈیسک) جس سے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز جعفر ایکسپریس 7 گھنٹے 30 منٹ،علامہ اقبال ایکسپریس 4 گھنٹے 10 منٹ، عوامی ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ، تیز گام 2 گھنٹے 45 منٹ، کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے،اکبر ایکسپریس 3 گھنٹے 5 منٹ جبکہ خیبر میل 1 گھنٹہ لیٹ آئی۔

دوسری طرف ایڈیشنل جنرل منیجر ریلوے جاوید انور بوبک چین میں ہونے والی پاک چائنہ اکنامک کاری ڈور کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے وہ کول پراجیکٹ اور حویلیاں یارڈ منصوبے کے حوالے سے بیجنگ گئے تھے۔