نئی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا گانا بدتمیز دل ریلیز

Juveni Ha Davani

Juveni Ha Davani

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی آنے والی فلم “یہ جوانی ہے دیوانی”کا نیا گانا “بدتمیز دل”ریلیز کر دیا گیا ہے۔گانا رنبیر کپور پر فلمایا گیا ہے۔ تیز دھن کے گانے پر وہ رقص کرتے اور دوسروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے نظر آتے ہیں۔

گانے “بدتمیز دل”کی دھن پریتم چکرورتی نے ترتیب دی ہے اور بول امتیابھ بھٹا چاریہ نے لکھے ہیں۔ فلم اکتیس مئی کو ریلیز کی جائے گی۔