نئی حج پالیسی کا اعلان، سرکاری پیکیج 2 لاکھ 64 ہزار 971 روپے کا ہو گا
Posted on April 24, 2015 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
Hajj Policy Announcement
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، رواں سال سرکاری حج اسکیم کے تحت پیکج دو لاکھ چونسٹھ ہزار نو سو اکہتر روپے کا ہو گا۔
درخواستیں ستائیس اپریل سے آٹھ مئی تک وصول کی جائیں گی۔ قرعہ اندازی چودہ مئی کو ہو گی۔
گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کو کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com