لاس اینجلس (جیوڈیسک) این جی ٹی مورٹل انسٹرومنٹ سیریز کی خوف سے بھرپور فلمسٹی آف بونز کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا ہے۔ ہیرالڈ وارٹ (Harald Zwart) کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بہادر لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔
جو خطرناک جادوئی طاقتوں سے لڑتے ہوئے ان کا مقابلہ کرتی ہے۔ ڈان کارموڈی اور رابرٹ کلزر کی پروڈکشن میں بننے والی یہ ہاررفلم رواں سال 21 اگست کو امریکی سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔