نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

Big Game

Big Game

لاس اینجلس (جیوڈیسک) نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، یہ کہانی ہے ایک تیرہ سالہ شرمیلے لڑکے کی جسے ایک دن اور ایک رات خوفناک جنگل میں گزارنے کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔

تجسس اور ایکشن سے بھرپور یہ فلم جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔