نئے پاکستان کی بنیاد کے لیے قربانیاں دی ہیں، اعظم سواتی

Azam Swati

Azam Swati

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر اعظم سواتی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نے اعظم سواتی کورہا کر دیا ہے۔ اپنی رہائی کے فوری بعد اعظم سواتی نے کہا۔

کہ کارکنوں نے نئے پاکستان کی بنیاد کے لیے قربانیاں دی ہیں، ہمارا سفر حکومت کے خاتمے اور نئے پاکستان کے بننے تک جاری رہے گا، اس موقع پر انہوں نے اپنے پارٹی کارکنوں اور میڈیا کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔