نئے سروے کے مطابق موٹروے ہرگز قبول نہیں ‘فاروق سعید

 Farooq Saeed

Farooq Saeed

سمندری (جیوڈیسک) سینکڑوں خاندانوں کو بیروزگار نہ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید خاں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ موٹروے کے نئے سروے کے مطابق سمندری کے چھوٹے کاشتکار معاشی طور پر تباہ ہو جائیں گے جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کے حقوق کا تحفظ کیا ہے۔