نیو یارک ایئر پورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

Indian Plane

Indian Plane

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک ایئر پورٹ پر بھارتی طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔

تین سے ڈھائی سو مسافر سوار تھے۔ واقعہ کی ٹھوس وجہ بیان نہیں کی گئی۔