نیویارک فیشن ویک میں رنگارنگ ملبوسات کی نمائش

Fashion Week

Fashion Week

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں جاری فیشن ویک میں رنگارنگ ملبوسات کی نمائش جاری ہے۔

پیر کے روز ونزویلا سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر کے حسین لباس پہنی خوبصورت ماڈلز نے ریمپ پر رونق بکھیری سلک گاوٴئنز کے ساتھ لیدر کے امتزاج نے ان ملبوسات کو نئی جدت دی ہوئی تھی۔

فیشن کی دنیا میں نت نئے تجربات کا سلسلہ یہ 13 فروری تک جاری رہے گا۔