نیویارک میں تاریخی ہائی ہیلز کی نمائش سجائی گئی

High Hales

High Hales

نیو یارک (جیوڈیسک) نیویارک میں تاریخی ہائی ہیلز کی نمائش سجائی گئی ہے۔ جس میں 160 killer heels دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔ نمائش میں high heels کی تاریخ سولہویں صدی کے آخر سے شروع کی گئی ہے۔

جس میں ہر ڈیزائن کی خوبصورت اور منفرد تخلیقات دکھائی جارہی ہیں۔ نیو یارک میں سجائی جانے والی انوکھی اور غیر معمولی high heels کی یہ نمائش 15 نومنر تک جاری رہے گی۔