نیوزی لینڈ کے 3 سابق کرکٹرز پر میچ فکسنگ کے الزامات

ICC

ICC

دبئی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے 3 سابق کرکٹرز پر میچ فکسنگ کے الزامات پر آئی سی سی نے کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کی تصدیق کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق اینٹی کرپشن یونٹ 4 ماہ سے نیوزی لینڈ میں موجود ہے۔

تینوں کرکٹرز پر جان بوجھ کر خراب بولنگ کرنے کا الزام ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کی تصدیق کی ہے۔