لندن(جیوڈیسک)نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر لندن سیونز رگبی سیریز آپنے نام کر لی۔لندن میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے شاندار کاکردگی دکھاتے ہوئے گینگروز کو زیر کیا۔
فائنل میں فاتح ٹیم نے ایک آسان مقابلے کے بعد اسٹریلیا کو 12 کے مقابلے میں 47 پوانٹس سے شکست دی۔کیوی ٹیم کی رگبی 14 سال میں 11ورلڈ رگبی سیونز سیریز جیتنے کامیاب ہو چکی ہیں۔ میگا ایونٹ کی میزبان انگلینڈ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی ہے۔