کیویز نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں سری لنکا کو ہرادیا، سیریز بھی جیت لی

Wellington Test

Wellington Test

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ویلنگٹن ٹیسٹ میں ایک سو ترانوے رنز سے ہراکر سیریز دو صفر سے جیت لی ،ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے 45 رنز ایک وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی۔

سلوا 50 اور تھری مانے کے 62 ناٹ آئوٹ کے علاوہ کوئی سری لنکن بیٹسمین کیوی بولرز کا سامنا نہ کرسکا،پوری ٹیم 196 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی، نیوزی لینڈ میچ 193 رنز سے جیت کر دو ٹیسٹ کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔