نومنتخب فرانسیسی صدر میکرون نے حلف اٹھا لیا
Posted on May 14, 2017 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, فرانس
Emmanuel Macron
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے پچیسویں صدر ایمانیول میکرون نے اپنے
عہدے کا حلف اٹھا لیا، سبکدوش ہونے والے صدر فانسواہولیند نے حلف لیا۔
تقریب میں دائیں، بائیں بازو کی جماعتوں کے اہم رہنماؤں، سابق وزرائے اعظم اور وزراء سمیت اعلیٰ فوجی و سول افسران نےشرکت کی۔
تقریب کے بعد نومنتخب صدر کو فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی دی۔
بعد ازں سابق صدر فانسوااولیند ایلزے پیلس سے رخصت ہو گئے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com