بھمبر کی خبریں 13/9/2014

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں 2 مختلف حادثات میں 4 افراد شدید زخمی زخمیوں کو ابتدائی امداد کے بعد اسلام آباد اور کھاریاں ریفر کر دیا گیا 2 کی حالت نازک تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز تھانہ برنالہ کی حدود ڈلہ کے رہا ئشی نو جوان امتیاز احمد ولد محمد انو ر قوم گجر سا کن ڈلہ اپنے مو ٹر سا ئیکل پر گا ئو ں کی طر ف جا رہا تھا کہ سا منے سے آنے وا لے مو ٹر سا ئیکل سوا ر محمدقدیر ولد محمد اسلم ساکن شا م پور کھو کھراں ٹا نڈ ہ گجرا ت سے ٹکرا گئے جس سے دو نوں نو جو ان شدید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر بر نا لہ پہنچادیا گیا جہا ں ابتدا ئی طبعی امد اد کے بعد پمز اسلا م آباد ریفر کر دیا گیا دو سر ے حا دثے میں بھمبر کے نو احی گائو ں سنگڑ ھ کے رہا ئشی 2نوجو ان را سب ریا ض ولد ریا ض احمد اور اعجا ز احمد ولد غلا م حیدر جو کہ بجلی ٹھیک کر رہے تھے کہ اچا نک کر نٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے جنہیں ابتدا ئی طبعی امداد کے بعد بر ن سنٹر کھا ریا ں ریفر کر دیا گیا ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیری غلا می کے بد تر ین دو ر ست گز ر رہے ہیں غیرو ں سے زیا دہ انہو ں نے تحر یک آزادی کو ناقا بل تلا فی نقصا ن پہنچا یا ہے1931سے شروع ہو نے والی تحر یک 15اگست 1947اور پھر 27اکتو بر 1947کو ریا ست جمو ں وکشمیر کو کئی حصو ں میں تقسیم کر کے دم تو ڑ گئی مسلم کا نفر نسی اور نیشنل کا نفر نس کے اکا بر ین نے اپنے ذا تی مفا د پر قو می مفاد کو تر جیح دیکر کشمیر یو ں کو غلا می کے گھٹا ٹو پ اند ھیرو ں میں دھکیل دیا اس طر ح 11فرو ری 1984کو مقبو ل بٹ شہید کی شہا دت سے ریا ست میں زبر دست آزاد ی کی تحر یک کا آغاز ہو ااورکشمیر ی نو جو انو ں نے قر با نی کی لا زوا ل داستا نیں رقم کیں لیکن آج ہم پھر ایک دفعہ کشمیر ی لیڈر شپ کی ذاتی مفادات اورایک دو سر ے کو نیچا دکھا نے اور اپنے آقا ئو ں کو خو ش کر نے کے لئے تحر یک آزادی کو سبو تا ژ کر رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر خا لد پرو یز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فریڈ م مو ومنٹ نے مو جو دہ تحر یکی صو رتحا ل پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں حر یت کا نفر نس کا کردار اب آہستہ آہستہ کھل کر سامنے آرہا ہے حر یت کا نفر نس کی مختلف حصو ں میں تقسیم نے آئند ہ کے خدو خا ل واضع کر دئیے ہیں اور ایک با ت اب واضع ہو گئی ہے کہ حر یت کا نفر نس کا کر دار بھی تحر یک میں مشکو ک ہو گیا ہے آزاد کشمیر میں سیا سی جما عتو ں کا کر دا ر پہلے ہی با لکل واضح ہے اس طر ح مقبو ضہ کشمیر کی سیا سی جما عتو ں کا کر دار بھی واضح ہے آج کشمیر میں محب و طن کشمیر یو ں کی تعداد اور پو زیشن بھی کمز ور ہے لیکن اب بھی وقت ہے کہ ریا ست کی مکمل قومی آزادی کے لئے تما م تحر یکی جما عتیں ایک پلیٹ فا رم پر متحد ہو کر جدو جہد کا آغاز نئے عزم اور حو صلے سے شروع کر یں اس کے لئے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مثبت کردار کر نے کے لئے ہر او ل دستے میں شا مل ہو گی کا رکنا ن مو ومنٹ تجد ید عہد کر تے ہو ئے اپنا کر دار ادا کر نے کے لئے تیا ر ہو جا ئیں ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق مسلم لیگ نو ن کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری جمیل سلطا ن ،چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سالو ی نے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طا رق محمود چوہدری کے وا لد محتر م چو ہدر ی بر کت علی کی وفا ت پر گہر ے غم و رنج کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعا مغفر ت اور لوا حقین سے ہمدر دی کا اظہا ر کیا ہے۔