بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 23/12/2014

Chaudhry Munir Barnala Media Briefing

Chaudhry Munir Barnala Media Briefing

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )چوروں ،ڈکیتوں، قانون شکن اور جرائم پیشہ عناصرکے خلاف بھمبر کی سرزمین تنگ کر دی گئی ہے ،کڈہالہ میں اسلحہ کی دکان لوٹنے والے گروہ کے مرکزی کردار کو گرفتار کر کے کر90 فی صد لوٹا گیا اسلحہ برآمد کر لیا ہے ،تفتیش جار ی ہے ،دیگر ملزمان کے قریب پہنچ چکے جلد باقی ملزمان بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ،ملکی حالات 65 اور71 جنگوں سے زیادہ سخت ہیں ،ضلع بھمبر کی سیکورٹی کو موثر بنانے کے لیے جامع حکمت عملی طے کر لی گئی ہے ،عوام اورمیڈیاتعاون کرے ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی بھمبرچو ہدر ی منیر احمد نے ڈی ایس پی سٹی چوہدری محمد رفیق، ڈی ایس پی لیگل راجہ محمد اشفاق ،ایس ایچ او سٹی چوہدری محمد منیر،ایس ایچ او برنالہ شیخ عبد الرحمان سمیت دیگر پولیس افسران کے ہمراہ سٹی تھانہ بھمبر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ،چوہدری منیر حسین نے کہا کہ 11 نومبرکی رات کوکڈہالہ بازار میں گیلانی اسلحہ شاپ لوٹ لی گئی تھی یہ ہمارے لیے ایک چیلنج تھا ایس ایچ او سٹی چوہدری محمد منیر ،ایس ایچ او برنالہ شیخ عبدالرحمان ،کانسٹیبلان بشارت اور ساجد پرمشتمل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی جس نے دن رات محنت کی۔

چوکیدار نے کالے رنگ کی کار کی نشاندہی کی ،کڑی سے کڑی ملاتے ہم ملزمان تک پہنچ گئے ،جس کے نتیجے میں اس واردات کا مرکزی ملزم عمران ولد محمد خان ساکن لس کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور انوسٹی گیشن شروع کر دی ہے اور واردا ت میں استعما ل ہو نے والی کا لے رنگ کی کا ر ایکسل آئی نمبری LEC 7950ضبط کر لی ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملزما ن سے لوٹا گیا اسلحہ جس میں 2 عدد 44 بور گنیں،1 عد د8 ایم ایم گن ،1 عدد7 ایم ایم گن ،8 رپیٹر12بور،5 پمپ ایکشن بندوقیں،330کا رتوس30بو ر،11 سو ایمونیشن گولیاں اور14 عد د میگزین شامل ہیں برآمد کر لیا گیا ہے ، انہوں نے میڈیا کو اسلحہ دکھاتے ہوئے کہا 90 فی صد بر آمدہو چکا ہے ،باقی ملزمان کے قریب پہنچ چکے ہیں جلد انہیں بھی گرفتار کر لیں گے ،انہوں نے کہا کہ میڈیا معاشرے کے کان اور آنکھ ہیں وہ مسائل کی نشاندہی کرے ، سکیورٹی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک داخلی خطرات سے دوچار ہے جن سے نمٹنے کے لیے عوام کا بے حد تعاون درکار ہے،افغانیوں سمیت غیر ریاستی افراد بارے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں، شہری کرائے پر مکان دینے سے پہلے متعلقہ افراد سے شناختی کارڈ سمیت دیگر ریکارڈ حاصل کریں جس بارے قریبی پولیس اسٹیشن کو بھی آگاہ کیا جائے ،ہوٹل مالکان بھی رات قیام کرنے والے افراد کا ریکارڈ مرتب کریں ،انہوں نے کہا کہ مسافر اڈوںکی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ دودراز علاقوں کا سفر کرنے والوں شناختی کار ڈ نمبر نوٹ کریں اور ضروری ریکارڈ اپنے پاس مرتب کریں ،ضلع بھر کی حدود میں آنے والوں کا بھی ریکارڈ بنے گا انہوں نے کہا کہ اپنے انٹیلی جینس کے نظام کو بہتر کر رہے ہیں مگر پھر بھی شہریوں کے تعاون کی بہت ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ میڈیا شہریوں کو اس حوالے سے گائیڈ کرے اور شعور بیداری کے لیے مہم چلائے۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو وہ ہم سے شیئر کریں اس کا نام صیغہ راز میں رہے گا اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ ملزما ن کو گر فتا ر کر نے پر کا نسٹیبل بشارت حسین اور سا جد محمود کے لئے تعریفی اسنا د اور ایک ایک ہزا ر رو پے نقد انعام دیا ہے جبکہ ڈی ایس پی لیگل را جہ ا شفاق احمد خا ن ،ایس ایچ اوسٹی چو ہدر ی منیر احمداور ایس ایچ او بر نالہ شیخ عبدا لر حمن کے انعاما ت کے لئے ڈی آئی جی میر پو ر کو تحر یک کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بلد یہ بھمبر کی کا رکر دگی بہتر بنا نے کے لئے حکومت سے تحر یک کرو نگا ٹھیکیدا ر تما م جا ری منصو بوں کو جلد مکمل کر یںغیر معیا ری ناقص میٹر یل استعما ل کر نے وا لے ٹھیکیدا روں کو بلیک لسٹ کر دیا جا ئیگا معیا ر اور مقدار پر کو ئی سمجھو تہ نہیںکیا جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر سیکر ٹر یPPHچو ہدر ی محمد خلیل نے مختلف جا ری تر قیا تی منصو بہ جا ت کی انسپکشن کے دو را ن صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ااس موقع پر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن ،سیکر ٹر ی (ر)چو ہدر ی محمد اعظم ،ایکسین شا ہرا ت ند یم اقبا ل ،ایکسین بلڈ نگ طا ہر محمود بٹ ،ایکسین واٹر سپلا ئی چو ہدر ی محمد ظہیر ،چیف آفسر چو ہدر ی محمد فیا ض ،چیف آفیسر ملک محمد رزاق ،ایس ڈی او محمد فیا ض بھی ہمرا ہ تھے چو ہدری محمدخلیل نے کہا کہ چیف سیکر ٹر ی کی خصوصی ہدا یت پر ضلع بھمبر میں جا ری تر قیا تی منصو بہ جا ت کا معا ئنہ کر رہا ہو ںغیر معیا ری کا م کر نے وا لے ٹھیکیدارو ں کے خلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے مختلف علاقوںبر نا لہ اور ببو ٹ کے لئے واٹر سپلا ئی سکیمیںمنظو ر ہو چکی ہیںبھمبر شہر میں پا نی کی کمی کو پو را کر نے کے لئے حکومت سے تحر یک کر ینگے واٹر فلٹر یشن پلا نٹ کو جلد پا نی کی سپلا ئی دے دی جا ئیگی چلڈرن پا رک کی خو بصورتی اور واکنگ ٹر یک کی تعمیر کے لئے فنڈز مہیا کر نے کے لئے حکومت سے تحر یک کرونگا انہو ں نے کہا کہ تما م آفیسرا ن تر قیا تی منصو بہ جا ت کی مکمل تفصیل فر اہم کر یںاور دفا تر میں اپنی حا ضر ی کو یقینی بنا ئیں۔

Children Park Visite

Children Park Visite

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھو ک ،افلاس ،جہا لت ہما را مقدر کیو ں ؟علا ج معا لجہ کی سہو لتو ں سے مستفید ہو نیو ا لے صرف سر کا ری ملا زم با قی عو ام ڈا کٹرز کی فیس ،میڈ یکل ٹیسٹوں کی فیس اور ادویا ت کی ادا ئیگی پر مجبو ر ورنہ علا ج سے محرو م اسا تذ ہ قومی خزا نے اور کروڑو ں روپے تنخوا ہیں وصو ل کر نے کے باوجود سر کا ری سکو لو ں اور کا لجو ں سے طلبا کو بھگا نے اور خود پرا ئیو یٹ کا رو با ر میں مشغو ل اور صبح سویر ے اپنی اولا د کو پرا ئیو یٹ سکو لو ں میں چھوڑنے کے پا بند محکمہ بر قیا ت کا ملا زم جی بھر کر بجلی استعما ل کر ے اور اپنے دیگر لواحقین کو بھی نوازے علاو ہ ازیں دیگر افراد کو بھی بجلی چو ری دیکر ما ہا نہ نذرا نہ بٹور ے اور اپنے اوپر ذمہ دا را ن کو بھی بجلی چو ری کی وصو لی سے حصہ دیکر ان کے منہ بھی بند کر دے پٹوا ری شترے بہار کو ئی پو چھنے و الا نہیں پو لیس پروٹو کو ل ڈیو ٹیا ں دے معا شر ے کے چھو ٹے چھو ٹے خدا ئو ں کے زریعے رشوت وصو ل کر کے چو رو ں ،ڈکیتیو ں ،بد معاشوںکوتحفظ فرا ہم کر نے دن را ت مصروف۔

مظلوم کی داد رسی نا ممکن میر ٹ قانو ن اور انصا ف کاقتل عا م جا ری میگا پرا جیکٹ کی آڑ میںتجو ریا ں بھر بھر وزرا ء وزیر اعظم ،اور صدر ان کے گما شتے دن را ت لو ٹ ا ر میں سر گر م اور تبا دلو ں تر قیو ں اور تعینا تیو ں کے لئے بھی رشوت کا بازار گر م کئے ہو ئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے مقا می ہو ٹل میں عوا می اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پچھلے چا ر سا ل سے آزاد کشمیرکے وزرا ء کے اخبا ری بیا نا ت یہ کہ برا در ی ازم اور استحصال کا خا تمہ اور عوا م کی خد مت بلا تخصیص کر نے کے جھو ٹے دعوئے اور قومی خزا نے کو لوٹنے کے لئے وفاقی حکومت کے ساتھ بہتر تعلقا ت قائم رکھنے کے لئے خوشامد اور چا پلو سی کی کا میا ب پا لیسی سے حکمر انو ں کو مز ید لو ٹ ما ر ،میر ٹ کے قتل نا انصا فی اور قانو ن کو گھر کی لو نڈ ی بنا نے میں مز ید مدد حا صل ہو گئی انہو ں نے کہا کہ جن تک عو ام برا دری ازم ،اقر با پرو ری کے زریعے اپنے نما ئندے منتخب کر تے رہے ہیں جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھو ٹ کہتے رہے گئے روا یتی سیا سی لیڈر شپ کااحتسا ب کر نے کی بجا ئے زند ہ با د کے نعر ے لگا تے رہیں گے ظا لم کا ظلم جا ری رہے گا تو پھربھو ک افلاس ،جہا لت اور ظلم کی طو یل اند ھیر ی را ت ختم نہیں ہو گی پھر اما م مہد ی کے انتظا ر میں ستم سہتے رہو تبد یلی نا ممکن رہے گی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ شعور وآگہی کی تحر یک جا ری رکھے ہو ئے ہے اور ملک پر قابض آقا ئو ں کے کر توتوں سے عو ام کو آگا ہ کر تی رہے گی انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ وہ وقت ضرور آئے گا لٹیروں ،سر ما یہ دا رو ں ،جا گیر دا روںاور ان کے گماشتوں پر یہ سر زمین تنگ کر دی جا ئیگی کیو نکہ بالاخر نظا م کو بد لنا ہے یہ قانو ن فطر ت کا تقاضا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق کے دست را ست ٹھیکیدا ر چو ہدر ی لیا قت علی آف سو کاسن کے بھا ئی گز شتہ روز علا لت کے باعث وفا ت پا گئے ہیںمر حو م کو نما زجناز ہ کے بعد انکے آبا ئی قبرستا ن سوکاسن میں سپر دخا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں پیپلز پا رٹی کے مرکز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہد ری ولید اشر ف ،پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس بروٹی ،سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیا ں ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،پرنسپل (ر)چو ہدر ی محمد افضل سا بق چیئر مین چوہدر ی سلیم پرویز ،چیف آفیسر چو ہدر ی شوکت علی ،سابق صدر با ر چو ہدر ی محمداسلم ایڈووکیٹ ،سابق کو نسلر حا جی محمد عبدا للہ ،ٹھیکیدا ر محمد الیاس چو ہدر ی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،ٹھیکیدا ر انعا م الحق ،ٹھیکیدا ر محمدآصف چو ہدر ی ،عبدا لر حمن گو ڑھا رحمن ،نا صر شر یف بٹ ،صدر گڈ ز ٹرا نسپو رٹ،چو ہدر ی عا رف یوسف کا کا ،چو ہدر ی تنو یر صا بر نقشی ،چو ہدر ی سلیما ن یو نس درا ئیا ں ،چو ہدر ی عبدا لغفو ر سوکاسن ،ڈا کٹر محمد طفیل را جہ سمیت وکلا ء صحافیو ں ،تا جروںسر کا ری ملا زمین عو ام علاقہ اور عز یز اقا ر ب کی کثیر تعدا د نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سابق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق ،سا بق ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،نا صر شر یف بٹ نے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں چو ہدر ی محمد اشفاق آف سو کاسن کی وا لدہ محتر مہ اور ٹھیکیدا ر محمد الیاس کے بھا ئی کی وفا ت پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا ہے۔