بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی فری کر دی ہے ڈی ایچ کیو بھمبر میں تمام سپیشلسٹ ڈاکٹروں اور سٹاف کی کمی کو جلد پورا کر دیا جائے گا ترکی کے بینک کے تعاون سے آزاد کشمیر کے ہسپتالوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں حکومت ہسپتالوں میں تمام سہولیات مہیا کر نے کے لئے خصوصی دلچسپی لے رہی ہے بھمبر ہسپتا ل کو جلد اپ گر یڈ کر دیا جا ئے گا مخیر حضرات بھی حکومت سے تعاون کر یں ان خیا لا ت کا اظہارڈائر یکٹر جنر ل ہیلتھ ڈا کٹر سر دار محمود احمد نے اپنے دو رہ بھمبر کے دو را ن صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر میڈ یکل سپر یٹنڈنٹ ڈا کٹر اقبا ل حسین ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طا رق محمود ،ڈی ایم ایس ڈا کٹر گو ہر الر حمن بھی مو جود تھے انہو ں نے کہا کہ ڈی ایچ کیو بھمبر LOCپر قائم ہے کسی بھی ہنگا می صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے ڈسٹر کٹ ہسپتال سمیت تما م تحصیل ہیڈ کو ارٹرز اور رورل ہیلتھ سنٹر میں عملاً پو ری طر ح تیا ر ہے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر میں ڈا کٹرو ں اور چھو ٹے سٹا ف کی کمی کو جلد پو راکر دیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ ڈی ایچ کیو میں50بستر کا اضا فہ بھی کیا جا رہا ہے اور آنکھو ں کے مر یضو ںکے لئے تما م بنیا دی سہو لیا ت اور مشنر ی جلد فر اہم کر دی جا ئے گی انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر تما م ہسپتالو ں کی بہتر ی کے لئے تر کی کے بینک سے معاہد ہ کر رہی ہے جس سے ہسپتا لو ں کے معیا ر کو مز ید بہتر بنا یا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ غر یب مر یضو ںکے لئے زکو ة اور خو را ک مر یضاں کے لئے جلد فنڈز فرا ہم کئے جا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں مخیر حضرات کے تعاون سے ڈا ئیلاسز سنٹر کا م کر دیا ہے مخیر حضرا ت با قی شعبہ جا ت میں بھی تعاون کریں تا کہ عوام کو صحت کی بہتر سہو لیا ت فرا ہم کی جا سکیںانہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے تما م ہسپتا لو ں میں طبعی سہو لیا ت فرا ہم کر نا میر ی اولین تر جیح ہے تا کہ عو ام کوزیا دہ سے زیا دہ ریلیف ملے قبل ازیں جب ڈا ئر یکٹر جنر ل ہسپتا ل پہنچے تو ایم ایس اور دیگر سٹا ف نے ان کا استقبا ل کیا ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین نے ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ کو تفصیلی بر یفنگ دی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) دکھی انسا نیت کی خد مت بڑ ے اجر کا کا م ہے شہید عبدا لغفور بو کن فر ی بلڈ بنک لوگوں کی زند گیا ںبچا نے کیلئے اہم کر دار ادا کر رہا ہے جو کہ قا بل ستا ئش ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ںنے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ نفسا نفسی کے اس عا لم میں جو لو گ دکھی انسا نیت کی خد مت کر رہے ہیںہم سب کو ان کے ساتھ مکمل تعاون کر نا چا ہیے شہید عبدا لغفور بو کن بلڈ بنک کا قیا م ضلع بھمبر کے عو ام کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے انہو ں نے کہا کہ گز شتہ رو ز مٹھا لہ رنڈ یام کی رہا ئشی خا تو ن ثو بیہ بی بی دختر محمد عمرا ن کو زچگی کے دو را ن بھمبر کے ایک پرا ئیو یٹ ہسپتا ل میں لا یا گیا جہا ں وہ خو ن زیا دہ بہہ جا نے کیو جہ سے زند گی اور مو ت کی کشمکش میں مبتلا تھی شہید عبدا لغفور بو کن فر ی بلڈ بنک نے فو ری طو ر پر خو ن کی سا ت بو تلو ں کا انتظا م کر کے خا تو ن کی جا ن بچا لی جس پر عبدالغفور بو کن شہید فر ی بلڈ بنک کی انتظا میہ مبا رکبا د کی مستحق ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے مخیر حضرا ت دکھی انسا نیت کی خد مت کر نے وا لے فلا حی ادا روں کی دل کھو ل کر مدد کر یں تا کہ قیمتی انسا نی جا نو ں کو بر وقت طبعی امد اد دیکر بچا یا جا سکے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قائد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی تحر یک آزادی کشمیر کے ہیرو ہیں جنہو ں نے مسئلہ کشمیرکو عا لمی سطح پر اجا گر کیا 26اکتو بر کو بر طا نیہ کے شہر لند ن میں ہو نے وا لی ملین ما ر چ میں بر طا نیہ اور یو رپ سمیت دنیا بھر کے کشمیری بھر پور شر کت کر یں گے جس کے تحر یک آزادی کشمیر پر دوررس نتا ئج مر تب ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا رپیپلز پا رٹی نا روے کے را ہنما چوہدریمختاراحمد آف پتھورا نی نے اپنے ایک کیا انہو ں نے کہا کہ تما م کشمیر یو ں کو اس موقع پر قا ئد کشمیر کے ہر اول دستے میں شا مل ہو نا چا ہئے یہ کو ئی کسی فرد واحد کا ایشو نہیں ہے بلکہ کروڑو ں مظلو م کشمیر یو ں کی بقا کی جنگ ہے تما م کشمیر ی اس ملین ما ر چ میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں گے اور ملی بیداری کا ثبو ت دیں گے اگرسکا ٹ لینڈ اپنی علیحدہ پہنچا ن کے لئے کو شاں ہیں تو کشمیر یو ں کو بھی اپنی علیحد ہ تشخص کی جنگ لڑ نے کا حق ہے قائد کشمیر نے ملین ما ر چ کا آغازکر کے شہدا کشمیر کے لہو سے اظہا ر یکجہتی کیا ہے۔