بھمبر کی خبریں 2/10/2014

DC Meeting Bhimber

DC Meeting Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ پولیس بھمبر کی پھرتیاں درخواست کچھ دی اور ایف آئی آر کچھ درج کر دی دریافت کرنے پر منشی نے کہا کہ آپ نے درخواست دی ہی نہیں بلکہ زبانی رپورٹ دی تھی ان خیالات کا اظہار رسولا ں بی بی، خو رشید احمد، منظور احمد، سفیر احمد ،محمد ریا ض ،غلا م رسو ل نے کشمیر پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ کچھ رو ز قبل گو گا،امتیا ز ،طا رق ،حسیب طا رق وغیر ہ نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر ہما رے گھر پر حملہ آور ہو ئے ہما رے گھر کا سا ما ن تو ڑ دیا ،طلا ئی انگو ٹھی ،لا کٹ ،مو با ئل فو ن بھی لے گئے اور پستو ل سے ہو ائی فا ئر نگ بھی کی اور گھر کے تما م اہل خانہ تو شدید زدو کو ب کیا اور ایک خا تو ن کا با زو بھی تو ڑ دیا جو ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر میں زیر علا ج ہے انہو ں نے کہا کہ جب تھا نہ پو لیس بھمبر آئے تو بد نام زما نہ پو لیس کا نسٹیبل سعید متحر ک تھا اور تین دن تک ہما ری ایف آئی آر در ج نہ ہو سکی اور یہ کا نسٹیبل ہم پر دبائو ڈا ل رہا تھا کہ ایف آئی آر در ج نہ کرو ائیںاس کے علا وہ (ر) ڈی ایس پی را جہ صا دق بھی اس معا ملہ میں پیش پیش رہے اور ہما ری کو ئی شنو ائی نہ ہو نے دی بعدازاں پو لیس تھا نہ بھمبر نے ایف آئی آر تو در ج کر لی لیکن پو لیس نے ملز ما ن سے ملی بھگت کر کے نہ شرا ب کا کو ئی ایف آئی آر میںزکر کیا نہ ہی پستو ل کا اور نہ ہی چا در اور چا ر دیو اری کو پا ما ل کر نے کا ذکر کیااور نہ ہی در خو است کے مطا بق ایف آئی آر کا ٹی ملز ما ن ابھی بھی ہمیں بد دستو ر ہمیں دھمکیا ں دے رہے ہیں اورٹا نگیں تو ڑنے کا کہہ رہے ہیںانہو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور آئی جی پو لیس سے دا د رسی کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر ہما ری داد رسی نہ کی گئی تو ایس پی بھمبر کے آفس کے سا منے خودکشی کر لیں گے اس با ر ے میں جب ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد سے را بطہ کیا گیاتو انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں امن واما ن قائم رکھنا پو لیس کی ذمہ دا ری ہے سا ئلا ن کی داد رسی کی جا ئے گی اور ملز ما ن خواہ وہ کتنے ہی با اثر کیو ں نہ ہو ں ا ن کے خلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)امن وامان کی بحا لی ،جرا ئم کی رو ک تھا م ،فو جدا ری مقد ما ت کا جلد ڈسپو زل ،ٹر یفک کنٹرو ل اوورلو ڈنگ ،جا ئز تجا وزات او ر غیر قا نو نی اڈو ں کو فو ری کر نے اور ریٹ لسٹ سے ز ائد رقم وصو ل کر نے کے لئے عملی اقداما ت کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد جرا ل نے گز شتہ روزاپنے آفس میں ریو نیو اور پو لیس آفیسران کے مشتر کہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر جرا ئم کی روک تھا م ،امن واما ن قائم رکھنا اولین تر جیح ہے شہرو ں کے اندر نا جا ئز تجا وزات اورٹر یفک کو کنٹرول کر نے او ر غیر قا نو نی اڈاجا ت کو ختم کر نے کے لئے عملی اقد اما ت کئے جارہے ہیںاجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر گشت کا نظا م مو ثر بنا دیا ہے جرا ئم پیشہ افراد کی سر کو بی کے لئے خصوصی اقد اما ت کئے جا رہے ہیںامن وا ما ن کو قا ئم رکھناپو لیس کی ذمہ دا ری ہے اس با ر ے میں کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی اجلاس میںاسسٹنٹ کمشنر بھمبر چوہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چوہدر ی حق نواز ،اسسٹنٹ کمشنربر نا لہ چو ہدر ی مظہر حسین ،ایکسٹر اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی نذا کت حسین ،ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدری محمد رفیق ،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سا جد عمرا ن ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،تحصیلدا ر بر نا لہ حا جی غلا م محی الد ین ،تحصیلدار سما ہنی را جہ محمد اقبال انقلا بی ،ایس ایچ اوسٹی چوہدر ی منیر احمد ،ایس ایچ او بر نا لہ شیخ عبدا لرحمن بھی مو جو دتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)غر یب اور ضرورت مندو ں کی دیکھ بھا ل مذ ہبی اور قو می فر یضہ ہے گر دوں کے مر ض میں مبتلا مر یضو ں کے لئے بھمبر جیسے علاقے میں فر ی ڈا ئیلا سز کی سہو لت ایک خو ا ب نظر آتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر اوورسیز کشمیر ی را ہنما صد یق احمد بٹ اور ان کی اہلیہ رضیہ بٹ نے کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبو د بھمبر کے زیر انتظا م چنا رفر ی ڈائیلا سز سنٹر بھمبر میں مر یضو ں سے ملا قا ت اور سنٹر کا وزٹ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جس ایما ندا ری ،لگن ،جذ بہ خد مت کے ساتھ ڈا ئیلاسز سنٹر کے اندر مر یضو ں کی خد مت معیا ر اور سہو لت دیکھ کر عقل دہنگ رہ گئی ہے سنٹر میںصفا ئی مریضو ں کی دیکھ بھا ل بھی قا بل رشک ہے ان کے اس موقع پر صدر تنظیم چو ہدر ی غلا م احمد نے کہا کہ ہم گز شتہ 6سال سے یہا ں پر تما م مر یضو ں کو فر ی ڈا ئیلا سز کی سہو لت کے ساتھ گھر سے پک اینڈ ڈرا پ کی سہو لت ڈا ئیلا سز کے بعد ایک قیمتی انجکشن بھی مفت مہیا کیا جا تا ہے یہ ہما رے اقد اما ت اللہ کے فضل وکر م سے ما ہا نہ مستقل ممبرا ن اور اوورسیز کشمیر ی اور پا کستانی بھا ئیو ں اور ڈو نرز کے تعاون سے ممکن ہو اہے اور اب تک کئی کرو ڑ رو پے مریضو ں کو فر ی سہو لیا ت کی مد میں خر چ ہو چکے ہیںانہو ں نے مخیر حضرا ت سے اس بڑ ے فلا حی پرا جیکٹ کے لئے بھر پو ر ما لی امداد کی اپیل کی ہے صدیق احمد بٹ او ر ان کی اہلیہ رضیہ صدیق بٹ نے تما م مر یضو ں کی فرداًفرداً ملاقا ت کی اور ان کو عید ی بھی دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر ملک افتخا ر احمد خا ن نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ غیر حا ضر ی اور میر ٹ پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کر یں گے جو ٹیچر ادا رو ں کے اندر حا ضر نہیں ہو سکتے ہو ریٹا ئر منٹ لے لیںفرا ئض میں غفلت بر تنے والے ٹیچر ٹیچر نہیں ہو سکتے انہو ں نے کہا کہ عو امی شکایا ت اوراخبا را ت میںادا روں کی نا قص کا رکر دگی کی اشا عت پر سخت کا رروائی کی جا رہی ہے خو د چھا پے ما ر کر غیر حا ضر اسا تذ ہ کے خلا ف کا رروا ئی کرو ں گا جو اساتذ ہ ملا زمت میں دیا نتدا ری اور فر ض شنا سی کر نے سے قاصر ہیں وہ ریٹا ئر ڈ ہو جا ئیںتا کہ لا ئق ،فر ض شنا س اور اہل لو گو ں کو تعینا ت کیا جا سکے انہو ں نے کہا کہ تبا دلے سرو س کا حصہ ہیں لیکن اب حکومتی پا بند ی کیو جہ سے تبا دلے نہیں کئے جا ئیں گے تا کہ اسا تذ ہ ذہنی طو ر پر مطعمین ہو سکے اپنے فر ائض منصبی انجا م دے سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOضلع بھمبر کے عہد یدا را ن وکا رکنا ن شہید ذوالفقا ر علی بھٹوکے حقیقی وارث ہیںجنہو ں نے مشکل تر ین حا لا ت کے اندر پیپلز پا رٹی کو مضبو ط کیا ان خیا لا ت کا اظہار مر کز ی ممبر پی وا ئی او عمر ریا ض سا گر نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت وقت نے ضلع بھمبر کے نو جو انو ں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا تو بھمبر کے کا رکنا ن اور عہد یدا ران اس کے خلاف پر زور مہم چلا ئیں گے بھمبر کے نو جو انو ں کے مسا ئل کو تر جیحی بنیا د پر حل کر یں پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو بھمبر کے نو جوانو ں کیساتھ ہو نے والی نا انصا فیو ں کا فو ری ازا لہ کر یںورنہ بھمبر میں پیپلز پا رٹی مز ید کمزور ہو نے کا خد شہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر کے صدرچو ہدر ی غلا م احمد چھ ہفتہ کے نجی دو رے پر امر یکہ رو انہ بینظیر انٹر نیشنل ائیرپو رٹ اسلا م آبا د پر دو ستوں اور عز یزاقا رب کی کثیر تعدا د نے ان کو الو داع کیا۔