بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) معززین علاقہ کی کوشش سے ایک دوسرے کے جانی دشمن سگے رشتہ داروں کی دشمنی صلح میں بدل گئی دونوں نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گائوں گوڑھا کھیڑاں کے رہائشی سگے رشتہ دارو ں کے درمیان زمین کے تنا زعہ پر قتل کے مقد ما ت چل رہے تھے اور دو نو ں طر ف سے اب تک متعدد افراد قتل ہو چکے تھے لیا قت ولد عبدا لعزیز گرو پ چر اغ دین ،مراد علی ولد احمدگرو پ میں قتل کے مقد ما ت چل رہے تھے آج معززین علا قہ نے ہر دو فر یقین میں را ضی نا مہ کر ادیا معززین میں چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں سابق ممبر ضلع کو نسل ،چو ہدری فاضل ممبر کو نسل مغلو رہ ،را جہ محمد اسلم بڑ ھنگ ،چو ہدر ی عد الت سا بق ضلع چیئر مین زکو ة وعشر ،سب انسپکٹرچوہدر ی مہد ی خان نے را ضی نامہ میں اہم کر دار ادا کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر گجرا ت رو ڈ مکہا ل کے قر یب نا معلو م تیز رفتاری منی ٹر ک کی مو ٹر سا ئیکل سوا ر بھا ئیو ں کو ٹکر دو نو ں بھا ئی شدید زخمی مز دہ ڈرا ئیو ر گا ڑہ سمیت موقعہ واردا ت سے فرار پو لیس تھا نہ بھمبر نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز قاسم آبا د بھمبر کے رہا ئشی 2بھا ئی منا ظر حسین اور محمد علی پسرا ن خالد محمود اپنے مو ٹر سا ئیکل پر بڑ ھنگسے بھمبر کی طرف آرہے تھے کہ مخا لف سمت سے آنے وا لے نا معلو م مز دہ ٹر ک نے ٹکر ما ر دی جس سے د ونو ں بھا ئی شدید زخمی ہو گئے جنھیں فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں پر ابتدا ئی طبعی امداد کے بعد میر پو ر ریفر کر دیا گیا پو لیس تھا نہ بھمبر نے نا معلو م مز دہ ڈرا ئیو ر کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے تلا ش شرو ع کر دی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )انقلا ب اور آزادی ما ر چ کا ڈرا مہ پا کستا ن کے خلا ف بین الاقوامی سازش ہے پا کستا ن معاشی اور اقتصا دی طور پر تر قی کر رہا ہے عمرا ن خا ن اور طا ہر القادری پا کستا ن کے اندر فحاشی ،بی حیا ئی اور افرا تفر ی پھیلا رہے ہیں پا کستا ن کے عو ام اور تما م جمہو ریت پسند سیا سی جما عتیں میا ں نو از شر یف کے سا تھ کھڑ ی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے سینئر نا ئب صدر وڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طار ق فاروق نے میا ں محمد نو از شر یف کے حق میں نکالی گئی ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جمہو ری حکومت اورفو ج کے خلا ف کو ئی سازش بر دا شت نہ کر یں گے میا ں نو از شر یف نے سارے معاملا ت کو انتہا ئی صبرو تحمل اور حو صلے کے ساتھ ڈیل کر رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ مضبو ط ومستحکم پا کستا ن ہی کشمیر یو ں کی آزادی کا ضا من ہے پا کستا ن جتنا مضبو ط ہو گا کشمیر یو ں کو اتنا ہی جلد ی آزادی نصیب ہو گی کشمیر ی قو م مشکل کی گھڑ ی میں افو اج پا کستا ناور میا ں محمد نو از کے ساتھ کھڑ ے ہیں ریلی سے مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر را جہ مقصود احمد خا ن ،جنر ل سیکر ٹر ی جمیل سلطا ن ،کر نل عبد الغنی نو ر ،تحصیل صدر را جہ اظہر اقبال ،را جہ منیر اللہ ،را جہ التما س ،کیپٹن (ر) ندیم نے بھی خطا ب کیا ریلی احا طہ پرا نی کچہر ی سے شرو ع ہو کر لا ری اڈا ،سبزی چو ک ،میلا د چو ک سے ہو تی ہو ئی یو سف منزل اختتام پذ یر ہو ئی شر کا ء ریلی میا ں نواز شر یف ،مسلم لیگ نو ن ،افو اج پا کستا ن اور جمہو ریت کے حق میں نعرہ با زی کر رہے تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)واضح نصب العین کے بغیرریا ست کی آزادی ممکن نہیں ہے تحر یک آزادی کے بیس کیمپ میں ا ب کشمیر ی جما عتیں اور غیر ریا ستی جما عتیںاپنے آپ کو کشمیر ی نہیں کہلوا نا چا ہتے اور اقتدار کے حصول کے لئے بے غیر تی کی آخر ی حدو ں کو چھو لینے پر تیا ر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرویز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بڑ ے بڑ ے سر دا رو ں ،چو ہدر یو ںاور را جپوتو ں نے ملکر ریا ستی عو ام کے حقوق غصب کر رکھے ہیں سر کا ری اور انتظا می ادا روں میں کر پشن عرو ج پر ہے اور سر کاری ملا زمین اپنے فرا ئض منصبی ادا کر نے کی بجا ئے صرف تنخواہ وصو ل کر نے میں مصروف ہیں آزاد کشمیر میں علا ج معا لجہ صرف سفا رش کی بنیا د پر جبکہ سر کا ری سکو ل سیا سی اکیڈ میو ں میں تبد یل ہیں اور لیٹر یسی ریٹ صفر ہے اسا تذہ بڑ ی بڑ ی تنخو اہیں وصو ل کر کے اپنی کا ر کر دگی زیرو پر رکھے ہو ئے ہیںانہو ں نے کہا کہ کشمیر کو نسل اور ایم ایل اے کے تر قیا تی فنڈز کی بند ر با نٹ محکمہ لو کل گو رنمنٹ کے زمے ہے اور سکیمیں تر قیا تی منصو بہ جا ت کے لئے مختص رقو م کر پشن کے زریعے چہیتو ں کی جیبو ں میں جا رہے ہیں دو سر ی طر ف پو لیس میں بھی شدید قسم کی بد انتظا می ہے پو لیس صرف مفا دا تی ٹو لے کو تحفظ فر اہم کر رہی ہے جبکہ مظلو م دا د رسی کے لئے تھا نو ں کے با ہر ذلیل وخو ار ہو تے رہتے ہیںانہو ں نے کہا کہ میرٹ قا نو ن کی حکمرا نی اور انصا ف کے بغیر کو ئی بھی معاشر ہ تر قی نہیں کر سکتا آزاد کشمیر کے اندر ہر کو ئی اپنی اپنی بسا ط کے مطا بق قومی خزا نے کولوٹنے میں مصروف ہیں جبکہ حکمرا ن طبقہ اپنی عیا شیو ں میں مصروف اورتحر یک آزادی کشمیر کو پس پشت ڈا ل کر ظلم ونا انصا فی کو فرو غ دینے میں مصروف ہیں آزاد کشمیر کے عو ام کو اپنے غصب شدہ حقوق کے با زیا بی کے لئے اٹھنا ہو گا اور تحر یک آزادی کی کما ن بھی اپنے ہا تھو ں میں لینا ہو گی۔