بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کھلی دہشت گردی ہے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام عالم کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے او آئی سی اور مسلم ممالک فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام کو رکوانے کے لئے کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار جماعتہ الدعوةکے ضلعی امیر محمد شعیب ، کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ نے غز ہ میں اسرا ئیلی جا رحیت کے خلا ف نکا لی گئی ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ اقوا م متحد ہ امر یکہ ااور اسرا ئیل کا غلا م بن چکا ہے دنیا بھر میں مسلما نو ں کے قتل عا م پر اقوام متحدہ کی مکمل خا مو شی دنیا بھر کے مسلما نو ں اور انسا نی حقوق کی تنظیمو ں کے لئے لمحہ فکر یہ ہے انہو ں نے کہا کہ عر ب مما لک آ پس میں اتفاق واتحاد کا مظا ہر ہ کر یں اور اسرا ئیلی جا رحیت کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں احتجا جی ریلی جما عتہ الدعوة کے دفتر سے شروع ہو کر با ئی پا س رو ڈ سما ہنی چو ک ،لا ری اڈا ،سبز ی چو ک سے ہو کر کشمیر پر یس کلب پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو ئی احتجا جی ریلی کے شر کا اسرا ئیل کے خلا ف اور فلسطین کے حق میں نعر ے با زی کر رہے تھے۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ما رچ اوردھر نو ں سے ملکی معیشت کو نا قا بل تلا فی نقصا ن پہنچ رہا ہے سیا سی مسا ئل کا حل سیا سی انداز میں ہو نا چا ہیے چند ہز ار افراد کو ملک یر غما ل بنا نے کی اجا زت نہیں دی جا سکتی ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ تحصیل بھمبر کے صدر را جہ اظہر اقبا ل نے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے18کرو ڑ عو ام نے ما رچ اور دھر نو ں کی منفی سیا ست کو مسترد کر دیا ہے عو ام کی ما ر چ اور دھر نو ں میں عدم شر کت سے ثا بت ہو گیا ہے کہ پا کستا ن کے عو ام کسی بھی غیر جمہو ری تحر یک کا حصہ نہ بنیں گے انہو ں نے کہا کہ پر امن احتجا ج کر نا ہر کسی کا حق ہے لیکن پر امن احتجا ج کو پر تشدد بنا نا اور ملک کے اندر افرا تفر ی پھیلا نا کسی طر ح در ست نہ ہے ما ر چ اور دھر نو ں سے ملکی معیشت کو نا قا بل تلا فی نقصا ن پہنچ رہا ہے ملکی معیشت کے نقصا ن کے طا ہر القادر ی اور عمرا ن خا ن ذمہ دا ر ہیں انہو ں نے کہا کہ غیر جمہو ری قو تیں اور غیر ملکی ایجنٹ پا کستا ن کو کمزور کر نا چا ہتے ہیں اور اس کے لئے اپنے ایجنٹو ں کو استعما ل کر رہے ہیں پا کستا ن کے عو ا م کل بھی میا ں نو ازشر یف کے ساتھ تھے اور آئند ہ بھی ان کے سا تھ ہیں ۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا میا ب ما ر چ اور دھر نے سے ثا بت ہو گیا کہ پا کستا ن کے عو ام مو جو دہ کر پٹ اور دھا ند لی زدہ حکمرانو ں سے چھٹکا رہ حا صل کر نا چا ہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا فکے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی محمد صا دق آف چھپرا ں نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد ی ما ر چ اور دھر نے میں لاکھو ں افراد کی شمو لیت عمران خا ن پر اعتما د کا اظہا ر ہے پا کستا ن کے عو ام تبد یلی کے لئے اٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں اب تبد یلی کو رکنا کسی کے بس کی با ت نہ ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف ملک سے بادشا ہت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کر کے دم لے گی 60سا لو ں سے ملک کے اوپر چند خا ندا نو ں کی حکومت چلی آرہی ہے جنہو ں نے ملک اور عو ام کے بجا ئے اپنے خا ند انو ں کو نو از اور ان کی جا ئیدادیں بڑ ھا نے کا کا م کیا پا کستا ن کے عو ام گز شتہ 60سا لو ں سے مہنگا ئی ،بے روز گا ری ،غر بت اور جہا لت کی زند گی بسر کر نے پر مجبور ہیں عو ام اور ملک سے کسی کو بھی ہمدر دی نہ ہے عمرا ن خا ن عو امی لیڈر ہیں اور عو ام اور ملک کی بھلا ئی کے لئے مید ان میں نکلے ہیں۔