بھمبر،چوکی سماہنی (نمائندگان سے) قائمقام وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری یاسین کا بھرپور سرکاری پروٹوکول اور لائو لشکر کے ساتھ پونا کا دورہ ،شادی کی تقریب میں شرکت ،ایک ماہ قبل پونا بس حادثہ کے جان بحق وزخمی افراد کے لواحقین کی خبر گیری کی توفیق نہ ہوئی ،شادی تقریب میں وزیر مال چوہدری علی شان سونی کی اپنے پرائیویٹ باڈی گارڈز کو سائیڈ پر کرنے پر ایس پی بھمبر وڈپٹی کمشنر بھمبر سے تلخ کلامی ،ایس پی بھمبر وڈپٹی کمشنر بھمبر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ،تفصیل کے مطابق قائمقام وزیر اعظم چوہدری یاسین نے گزشتہ روز پونا میں ایک شادی تقریب میں شرکت کی ،بھرپور سرکاری جاہ وجلال کیساتھ آنے والے قائمقام وزیر اعظم کو ایک ماہ قبل پونا میں بس کے المناک حادثہ کے جان بحق وزخمی افراد وان کے لواحقین کی خبر گیری کی توفیق نہ ہوئی نہ ہی وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید وریاست کی کسی بھی ذمہ دار شخصیت نے آج تک انکی خبر گیری کی ،شادی تقریب میں پہلے سے موجود وزیر مال چوہدری علی شان سونی نے اس وقت ایس پی بھمبر وڈی سی بھمبر کو جھاڑ پلا دی جب ایس پی بھمبرنے مقامی ایس ایچ او کو حکم دیا کہ مقامی وزیر کے پرائیویٹ باڈی گارڈ ز کو سائیڈ پر کر دیا جائے ایس ایچ او کی طرف سے کاروائی پر وزیر مال چوہدری علی شان سونی دونوں افسران پر سیخ پا ہو گئے،ڈی سی و ایس پی بھمبر اس واقع کے بعد تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ،قائمقام وزیر اعظم چوہدری یاسین بعد ازاں وزیر مال چوہدری علی شان سونی کی طرف سے انکے گھر کڈیالہ میں دی جانے والی چائے پارٹی میں چلے گئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عمران خان اور طاہر القادری مارچ اور دھرنوں کے نام پر ڈرامہ بازی کر کے پاکستان اور جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں میاں محمد نواز شریف کو پاکستان کو 18 کروڑ غیور اور با ضمیر عوام نے پانچ سال کے لئے حکومت کر نے کا مینڈ یٹ دیا ہے انشااللہ عوامی امنگو ں پر پو را اتر تے ہو ئے نو از شر یف اپنی پا نچ سا لہ آئینی مدت پو ری کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستان مسلم لیگ نو ن کے مر کزی را ہنما نعیم چو ہدر ی آف لس پنجیڑ ی نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میا ں محمد نو از شر یف جمہو ریت اور پا کستا ن کے خلا ف کوئی سا زش کا میا ب نہ ہو گی عمرا ن خا ن اور طا ہر القادری ملکی ایجنڈ ے کا کام کر تے پا کستا ن کے ا ندر عدم استحکا م پیدا کر نے کی کوشش کر رہے ہیںمار چ اور دھر نے ملکی معیشت اور اقتصا دی تر قی کو رو کنے کی سازش ہے پا کستا ن کی عوام نے گز شتہ الیکشن میں پا کستا نی عو ام نے فسا دیو ں اور انتشا ریو ں کو مستر د کر دیا تھا اب فسا دی عنا صر ملک کے اندر انتشا ر پھیلا کر ملک اور قوم کو تقسیم کر نا چا ہتے ہیں عو ام نے مسترد شدہ عنا صرکا اصلہ چہر ہ دیکھ لیا ہے یہ اب کسی بھی سازش میں کا میا ب نہیں ہو سکتے پا کستا ن کے18کرو ڑ غیور اور با ضمیر عو ام اور افو اج پا کستا ن میاں محمدنواز شر یف کے سا تھ کھڑ ے ہیں پا رلیمنٹ کے اندر مو جو دتما م سیا سی اور جمہو ری جما عتو ں کی بھی میا ں محمد نو از شر یف کو سپو رٹ حا صل ہے ایک سو ال کے جو اب پر انہو ں نے کہا کہ کشمیر یو ں کا پا کستا ن کیسا تھ لازوا ل رشتہ ہے پا کستا ن جتنا زیا دہ مضبو ط اور مستحکم ہو گا اتنا ہی زیا دہ تحر یک آزاد ی کشمیر کو فا ئد ہ ہو گا تحر یک آزادی کی کا میا بی کے لئے میا ں محمد نواز کا اقتدا ر میں رہنا ضروری ہے کشمیر ان کی قیا دت میں ہی آزاد ہو کر پا کستا ن کا حصہ بنے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مو ن سو ن کی حا لیہ با رشو ں سے میر پو ر چو ک سے لیکر رشید ٹا ون بھمبر، میرپو ر روڈ کھنڈ رات کا منظر پیش کر نے لگی بلد یہ بھمبر اور محکمہ شا ہرا ت کو با ر با ر تو جہ دلا نے کے با وجو د کو ئی شنو ائی نہ ہوئی سما جی حلقوں کا اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میر پو ر روڈ ،میر پو ر چو ک کے قر یب سے لیکر رشید ٹاون تک نا قص میٹر یل کے استعمال اور نکا سی آب کا بندو بست نہ ہو نے کے با عث سڑ ک جگہ جگہ سے ٹو ٹ گئی ہے با لخصوص مر کز ی عید گاہ کے با لمقا بل سڑ ک پر بڑ ے بڑ ے گڑ ھے بن چکے ہیں جو با رش سے بڑ ے تا لا ب کا منظر پیش کر نے لگتا ہے جو گا ڑیو ں کی تبا ہی کے سا تھ سا تھ پید ل چلنے وا لو ں کے لئے بھی مشکلا ت پید اکر تے ہیں عو امی اور سما جی حلقو ں نے کہا کہ ہم نے متعدد با ر میڈ یا کے تو سط سے بلد یہ بھمبر اورمحکمہ شا ہرا ت کی تو جہ مبذو ل کرو ائی لیکن کو ئی شنو ائی نہ ہو ئی ہے ہما را مطا لبہ ہے کہ مذکو رہ سڑ ک کی ہنگا می بنیادو ں پرمر مت کی جا ئے نکا سی آب کا منا سب بندو بست کیا جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تنظیم غیر جر ید ہ ملا زمین ضلع بھمبر کا اجلا س زیر صدارت چو ہدری محمد ایو ب منعقد ہو ا جس میں عہد یدا را ن نے محکمہ بر قیا ت میں تعینا ت عارضی/عو ضی ملا زمین کے با ر ے میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ مہتمم برقیا ت بھمبر کے ہم بے حد مشکو ر ہیں جنہو ں نے یہ فیصلہ کیا کہ عا رضی ملا زمین کو ٹیسٹ انٹر ویو میں شا مل کر تے ہو ئے انتخا بی کمیٹی کے تحت مستقل کیا جا ئیگا جس پر چھو ٹے ملاز مین میں خو شی کی لہر دو ڑ گئی اجلاس میں چوہدر ی حا جی خا دم حسین ،مرزا فیصل رسو ل ،مد ثر حسین ،محمد یو نس ،محمد شعبا ن ،احسا ن اللہ ،کا مرا ن ،عبدا لغفا ر ،خاور عد ل ،عثما ن مبا ر ک ،شاہد حسین و دیگر نے بھی شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میڈ یا کی خبر رنگ لا ئی ایکسین پبلک ہیلتھ دو ما ہ غا ئب رہنے کے بعددفتر حا ضر ،سیا سی سما جی حلقو ں کا میڈ یا کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ دنو ں میڈ یا میںایکسین پبلک ہیلتھ بھمبر کے دفتر سے مسلسل غیر حا ضر رہنے کی خبر یں شا ئع ہو ئیں جس پر ایس ای پبلک ہیلتھ نے نو ٹس لیتے ہو ئے ایکسین پبلک ہیلتھ کے خلا ف غیر حا ضر رہنے کے نو ٹس جا ری کئے خبر یں شائع ہو نے کے بعد ایکسین پبلک ہیلتھ فو ری طو ر پر دفتر حا ضر ہو گئے گز شتہ روز موصوف نے دفتر حا ضر ی دی اور دن بھر دفتر میں بیٹھے رہے بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے مختلف محکمو ں کے آفیسرا ن کی غیر حا ضر ی دفترو ں سے غا ئب رہنے کی خبر یں شا ئع کر نے پر میڈ یا کو زبردست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پرو فیسر ظہیر احمد چو ہدری کے چیئر مین تعلیمی بو رڈ آزاد کشمیر بننے سے تعلیمی نظا م میں بہتر ی آئیگی وہ کنٹرو لر امتحا نا ت کا لجز اور سیکر ٹر ی تعلیمی بو رڈ رہتے ہو ئے وسیع سو چ اور تجر بہ رکھتے ہیں اور کا لج کمیو نٹی میں اچھی شہر ت اور ہر دلعزیز شخصیت کے حا مل ہیںایسی شخصیت کا چیئر مین تعلیمی بو رڈبننا حکومت کااحسن اقدام ہے اور کا لج کمیو نٹی کے لئے با عث فخر ہے ان کی اس تعینا تی پر ہم وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید اور وزیر تعلیم کا لجز مطلو ب انقلا بی کے شکرگز ار ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر لو کل ایکٹا انٹر کا لج دھندڑ کلا ں پرو فیسر سعید نا صر نے لو کل ایکٹا کے ایک اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا اجلاس میں مر کز ی ایکٹا کے جو ائنٹ سیکر ٹر ی پروفیسر نا ہید عا طف ،پرو فیسر نعیم اقبا ل ،پرو فیسر شا ہد شر یف ،پرو فیسر ارشا د ،پرو فیسر اعجا ز،پرو فیسر محمد عاشق ،ڈی پی ای سیف الر حمن ،کمپیو ٹر انسٹر کٹر امجد علی اور لا ئبر ین عبدا لحنا ن نے بھی شر کت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) قا ئم مقا م وزیر آزاد کشمیر چو ہدر ی محمد یا سین ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق نے گز شتہ روزاے ای او (ر) چو ہدر ی محمد اشرف کی وفا ت پر ان کے گھر جا کر مر حو م کے بیٹو ں عنصر علی اشر ف ،عدیل علی اشر ف سے دلی تعز یت کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا مغفر ت کی۔