ملکہ کی خبریں 11/3/2015

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فارو ق اعوان سے) عورت کی اس حیثیت کو مقدم رکھتے ہوئے دین اسلام نے عورت کی عزت، حقوق، احترام اور تحفظ کو بحال کیا ہے ان خیالات کا اظہاراسلامی جمعیت طالبات کی ناظمہ صوبہ پنجاب محترمہ نورین ریاض نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کے مغرب کا نظریہ حقوق نسواں عورت کے اصل مقام کی تذلیل ہے اس کے برعکس دین اسلام نے زندگی کے ہرمیدان میں عورت کو اْس کا اصل مقام دلایا ہے اسلامی جمعیت طالبات حقوق نسواں کے اسلامی نظریات کو پیش نظر رکھتی ہے اس لئے عورت کی تربیت کے ذریعے عورت کو معاشرے کے لئے ایک باوقار ،باعزت،باحیاء معاشرے کی تعلیم وترقی میں مدد گار بنانے میں کوشاں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے)سینئر صحا فی را جہ آ فتا ب احمد پر یس کلب گلیا نہ کے بلا مقا بلہ صد ر اور محمد شہبا ز جنر ل سیکر ٹر ی منتخب ہو گئے ہیں ۔ تفصیل کے مطا بق سا ل 2015ء کے لیے پر یس کلب گلیا نہ کے انتخا بات میں کا غذا ت جمع کر و ا نے کی آ خر ی تا ریخ تک کسی صحا فی نے بھی را جہ آ فتا ب احمد اور محمد شہبا ز کے مقا بلہ میں اپنے کا غذ ا ت نا مز دگی جمع نہیں کر و ائے ۔ چئیر مین الیکشن بو رڈ سلیم شہز ا د نے با ضا بطہ طو ر پر صحا فیو ں کی مو جو دگی میں مقا می ر یسٹو ر ینٹ میں منعقد ہ ایک تقر یب میں با ضا بطہ طو ر پر را جہ آ فتا ب احمد کے بلا مقا بلہ صدر منتخب ہو نے اور محمد شہبا ز کے جنر ل سیکر ٹر ی منتخب ہو نیکا اعلا ن کیا ۔ پر یس کلب کی نو منتخب کا بینہ کا اعلا ن نو منتخب صدر را جہ آ فتا ب احمد پر یس کلب کے آ ئند ہ اجلا س میں کر یں گے ۔ جبکہ پر یس کلب گلیا نہ کے سا بق صدر شفقت علی بٹ نے پر یس کلب کے نو منتخب صدر را جہ آ فتا ب احمد کو با ضا بطہ طو ر پر گلیا نہ پر یس کلب کی ذ مہ دا ریا ں سو نپ دیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے)چو ہد ری محمد شکیل ککرا لی ، چو ہد ری محمد ظفر ککرا لی کی وا لدہ محتر مہ کی و فات پر بر گیڈ یئر ( ر ) چو ہد ری محمد ارشد پلا ہو ڑ ی اور زا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز یو رپ کا اظہا ر تعز یت ۔ تفصیل کے مطا بق چو ہد ری محمد شکیل ککرا لی ، چو ہد ری محمد ظفر ککرا لی کی وا لدہ محتر مہ کی و فات پر بر گیڈ یئر ( ر ) چو ہد ری محمد ارشد پلا ہو ڑ ی اور زا ہد مصطفی اعوا ن کی اظہا ر تعز یت کیا اور مر حو مہ کی بلند ی در جا ت کے دعا کی۔