ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق صدر کوٹلہ پریس کلب کوٹلہ، سینئر صحافی چوہدری فیصل گجر کو ایس ایچ اوتھانہ دولت نگر عبید اللہ خان، سب انسپکٹر محبوب عالم کی طرف سے گڑھی باؤ میں قبضہ گروپ کے خلاف کوریج پر سنگین نتائج کی دھمکیا ں دینے پر گلیا نہ کی صحا فی بر ا د ری کی شدید الفا ظ میں مذ مت ۔ مذ مت کر نے و الو ں میں را جہ آ فتا ب احمد ۔ عمر فا رو ق اعو ا ن ۔ ز ا ہد ا قبا ل آ ز ا د۔ شفقت علی بٹ ۔ محمد و قا ص بھٹی ۔ مر ز ا عبد ا لغفو ر ۔ محمد عا مر ۔ را جہ ند یم اختر ۔ محمد شہبا ز شا مل تھے ۔ اس مو قع پر صحا فی را جہ آ فتا ب نے اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ ڈی پی او گجر ات صحا فی چو ہد ری فیصل گجر کو ایس ایچ اوتھانہ دولت نگر عبید اللہ خان،سب انسپکٹر محبوب عالم کو فو ر ی طو ر پر معطل کر کے کا ررو ا ئی عمل میں لا ئیں ۔ اور صحا فیو ں کو انصا ف فر ا ہم کر یں ۔ اس مو قع پر عمر فا روق اعوا ن نے کہا کہ صحا فی جو دیکھتے ہیں و ہی لکھتے ہیں صحا فی چوہد ری فیصل گجر کے ساتھ پو لیس کی بد تمیز ی اور نا رو ا سلو ک کی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے )پا ک پر یس کلب فر ا نس کی جا نب سے سابق صدر کوٹلہ پریس کلب کوٹلہ ،سینئر صحافی چوہدری فیصل گجر کو ایس ایچ اوتھانہ دولت نگر عبید اللہ خان،سب انسپکٹر محبوب عالم کی طرف سے گڑھی باؤ میں قبضہ گروپ کے خلاف کوریج پر سنگین نتائج کی دھمکیا ں دینے پرشدید الفا ظ میں مذ مت ۔ جن میں زا ہد مصطفی اعوا ن بیو ر و چیف رو ز نا مہ خبر یں فر ا نس ، چو ہد ری شبیر بھد ر اے آ ر و ائی ۔ را جہ منظو ر حسین جنجو عہ ، رضا چو ہد ری رو زنا مہ جنگ جیو ۔ عا صم ایا ز آ را ئیں پا ک نیو ز انٹر نیشنل ، میا ں عر فا ن صد یقی رو ز نا مہ قدا مت ۔ با بر مغل اے آ ر و ائی نیو ز شا مل ہیں ۔ اس مو قع پر صحا فیو ں نے کہا کہ صحا فی چو ہد ری فیصل گجر نے ہمیشہ مثبت صحا فت فر و غ کو فر غ دیا ہے ۔ انہو ں نے کہا صحا فی چو ہد ری فیصل گجر کو ایس ایچ اوتھانہ دولت نگر عبید اللہ خان،سب انسپکٹر محبوب عالم کی طرف سے گڑھی باؤ میں قبضہ گروپ کے خلاف کوریج پر سنگین نتائج کی دھمکیا ں کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور ڈ ی پی او گجر ات سے مطا لبہ کر تے ہیں دو نو ں پو لیس ملا ز مین کو فو ر ی طو ر پر معطل کیا جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے )ملکہ کی ممتا ز سما جی شخصیت ملک قیصر ر حمان اعوا ن پا کستا ن کے نجی دو ر ہ کے بعد انگلینڈ و اپس پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطا بق ملکہ کی ممتا ز سما جی شخصیت ملک قیصر ر حمان اعوا ن پا کستا ن کے نجی دو ر ہ کے بعد انگلینڈ و اپس پہنچ گئے ۔انہو ں نے اپنے دو ر ہ پا کستا کے دو را ن مختلف مکتبہ فکر کے لو گو ں سے ملا قا تیں کیں ۔ بر منگھم ائیر پو رٹ پر ا ن کا استقبا ل دو ست ا حبا ب اور فیملی ممبر ان نے کیا ۔