بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوامی خدمت مشن ہے اقتدار میں ہوں یااقتدار سے باہر عوامی خدمت کے مشن کو جاری رکھوں گا سیاست عبادت سمجھ کر اور اصولوں کی بنیاد پر کی حلقہ کے اندر تمام تقرریاں میرٹ پر ہوں گی درائیاں میرا گھر ہے یہا ں کے تما م مسا ئل تر جیحی بنیا دوں پر حل کئے جا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ار الحق نے گز شتہ روز درا ئیا ں تا چہلہ روڈ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ 1996ء میں ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بنا اس وقت سے لیکر آج تک درا ئیا ں میں ہر ممکن تعمیروترقی کے کا م کروائے اور آئند ہ بھی اپنا مشن جا ری رکھو ں گا تعمیر وترقی ہر کسی کا بنیا دی حق ہے وا لد محتر م سا بق سینئر وزیر چوہدر ی صحبت علی کا اس علا قے کے بزرگو ں سے خصوصی تعلق ہے میں اپنے وا لد کے تعلق کو جب تک زند گی ہے نبا ئوں گا انہو ں نے کہا کہ ہما رے جو بز رگ اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کا خلا آج تک پر نہیں ہو سکا ہم اپنے اصل کا مو ں سے ہٹ چکے ہیں ہم اپنی زند گی کا زیا دہ حصہ گز ار چکے ہیں اب ہمیں آخر ت کی بھی تیا ری کر نی ہے انہو ں نے کہا کہ جزا وسزا اللہ کے ہاتھ میں ہے میر ی کو شش ہے کہ تما م محکمہ جا ت میں خا لی آسا میا ں میر ٹ پر پر کی جا ئیں انسا ن کو اتنی خو اہشا ت رکھنی چا ہیے جو ایما ن کے اندر رہ کر پو ری ہو سکیں ہم سب کو ایک دو سر ے کی عز ت اور وقا ر کا خیا ل رکھنا ہو گا اتفاق میں بر کت ہے انہو ں نے کہاکہ میں نے تعمیر وترقی کبھی ووٹو ں سے مشرو ط نہیں کی بلکہ یہ عوام کا حق ہے اور بلا تفر یق تعمیر وترقی کے کا م جا ری رکھو ں گا میں اور را جہ با بر علی ذوالقر نین مل کر عو امی خد مت کے مشن کو جا ری رکھیں گے انہو ں نے کہا کہ درا ئیا ں تا چہلہ رو ڈ جلد مکمل کروا دو ں گا درا ئیاں میں 2کرو ڑ رو پے کی لا گت سے بو ائز مڈ ل سکو ل کی عما رت کی تعمیر جلد شروع ہو جا ئے گی انہو ں نے وعدہ کیا کہ جلد ہی درا ئیا ں گرلز سکو ل کو مڈ ل اور بو ائز مڈ ل سکو ل کو ہائی کا در جہ دے دیا جا ئے گا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں نے کہا کہ ہم چو ہدری انوارا لحق اور را جہ با بر علی ذوالقر نین کے انتہائی مشکو ر ہیں کہ جنہو ں نے درا ئیا ں جیسے پسما ند ہ علاقے کے لئے بھا ری فنڈز فرا ہم کئے انہو ں نے کہا کہ درا ئیا ں چو ہدر ی صحبت علی مر حو م اور را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کے چا ہنے وا لو ں کا گا ئو ں ہے تقر ین سے خطا ب کرتے ہوئے کپٹن (ر) چو ہدری بر کت علی نے کہا کہ درا ئیا ں چہلہ رو ڈ کلو ال سے درائیاں ،درا ئیا ں سے رنڈ یا م رو ڈ اور بنگ میں پرا ئمر ی سکو ل کی عمارت گلیا ں اور پینے کے صا فصا ف پا نی کی فرا ہمی پر ہم چو ہدری انو ارا لحق اور را جہ با بر علی ذوالقرنین کے انتہا ئی مشکو ر ہیںانہو ں نے کہا کہ اس سے قبل چو ہدر ی صحبت علی مر حو م نے درا ئیا ںمیں بہت تعمیرا تی کام کرو ائے اور آج ان کے بیٹے چو ہدر ی انو ارا لحق اپنے وا لد محتر م کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے انکے مشن کو جا ری رکھے ہو ئے ہیں قبل ازیں جب سا بق سپیکر اسمبلی درا ئیا ں پہنچے تو انکا ڈھو ل کی تھا پ پر استقبا ل کیا گیا نو جو انو ں نے خو ب رقص کیا جبکہ مہما ن خصوصی پر پھو لو ں کی پتیا ں نچھا و ر کی گئی تما م را ستوں پر خیر مقد می بینرز نصب کئے گئے تھے مہما ن خصو صی نے درا ئیا ںتا چہلہ رو ڈ کا افتتا ح فیتہ کا ٹ کر کیا اس موقع پر سا بق ممبر ضلع جونسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لو کل گو رنمنٹ محمد یو سف قر یشی ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز ،کیپٹن (ر) بر کت علی ،بابو نذر حسین ،حا جی محمد اکر م ،چو ہدر ی محمد شر یف ممبر اور معززین علا قہ کی کثیرتعداد مو جو د تھی مہما ن خصوصی کو ایک بڑ ے جلو س کے ہمرا ہ جلسہ گاہ لا یا گیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عید الاضحی کے موقع پر شہر کی صفا ئی اور آلا ئشو ں کو شہر سے با ہر منتقل کر نے کے لئے خصوصی اقد اما ت کر رہے ہیں بھمبر شہر کو خو بصورت بنا نے کے لئے عملی اقداما ت کر رہے ہیںچلڈرن پا ر ک کی تو سیع اور وا کنگ ٹر یفک پر کا م جلد شروع ہو جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی محمد فیا ض نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہ وزیر بلد یا ت چو ہد ری محمد یا سین کی خصوصی ہد ایت پر بھمبر شہر میں کچی گلیو ں نا لیو ں کی تعمیر کا کا م تیزی سے جا ری ہے بلا تقر یق شہر کی تعمیر وترقی پر کا م کیا جا رہا ہے چلڈر ن پا ر ک کو خو بصورت بنا نے اور واکنگ ٹر یک پر کا م جلد شروع ہو جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ عید الا ضحی کے موقع پر شہر کی صفائی ستھرا ئی اور قر با نی کے جا نو رو ںکی آلا ئشو ں کو ٹھکا نے لگا نے کے لئے مو با ئیل ٹیمیںتشکیل دی گئی ہیں جو فو ن کا ل پر شہر یو ں کے گھرو ں سے آلا ئشیں اٹھا لیں گے انہو ں نے شہر یو ں سے در خواست کی کہ وہ جا نو رو ں کی آلا ئشو ں کو بلد یہ بھمبر کی طر ف سے بنا ئے گئے خصو صی پو ائنٹ پر رکھیں یا مو با ئیل ٹیموں کو فو ن کر کے ان کے حوا لے کر یں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نئے تعینات ہو نے وا لے ایس ایس چو ہدر ی منیر احمد نے عو امی شکا یا ت پر سا ل ہاسا ل سے مختلف چیک پوسٹو ں پر لگے ہو ئے پو لیس اہلکا ران کے تبا دلے کر دیئے تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر کے انٹر ی پو ائنٹ علی بیگ ،بڑ ھنگ ،ہزا ری ،مغلو رہ میں عر صہ درا ز سے سفارشی اہلکا ر تعینا ت تھے جس کیو جہ سے جرا ئم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی تھی گز شتہ روز نئے تعینا ت ہو نے وا لے ایس ایس چو ہدر ی منیر احمد نے چیک پوسٹو ں کے انچا ر ج واہلکا را ن کی کا کر دگی تسلی بخش نہ ہو نے پر ان کے تبا دلہ جا ت کر دئیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما سا بق امیدوا ر ممبر اسمبلی آزاد کشمیر اورسجا دہ نشین در با ر عا لیہ معصو م حسین شا ہ (ر)پو لیس ملا زمین تنظیم کے سیکر ٹر ی جنر ل آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ ہندو ستا ن نے صو بہ پنجا ب وپا کستا نی حدود میں اکٹھا پا نی چھو ڑ کر پا کستا نی عوام کو پانی میں ڈو بو دیا ہے اور بے حد نقصا ن کیا ہے یہ با ت بر داشت سے با ہر ہے روزروز مر نے سے بہتر ہے کہ ہندو ستا ن کو ایسی معیوب حر کت کر نے پر سبق کر نے کا وقت گز ر چکا ہے آبا دی کا تنا سب چو بیس کرو ڑ ہوچکاہے نشیبی علا قو ن کو خرا ب کیا جا ئے نہ بندر تو ڑ لے جا ئیں چڑ اگاہو ں اور را ستوں اورسڑ کو ں کو خرا ب نہ کیا جا ئے پا نی کی گز ر گاہ بنا نے کی کو ئی ضرورت نہیں ہندوستا ن کو سبق سکھا نے کا وقت آگیا ہے ایک لا کھ مز ید فو جی جو ان بھر تی کئے جائیں آزاد کشمیر پو لیس کو مرا عا ت پا کستا ن کے مطابق دی جا ئیں الا ونس اور پیشنرز کا میڈ یکل الا ونس جسکا فیصلہ عدا لت عا لیہ نے دیا ہو ا ہے فو ری طو ر پر نا فذ عمل کیا جائے۔