بھمبر کی خبریں 4/10/2014

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید قربان کی آمد کے موقع پر جہاں شہری قربانی کے جانوروں کی قیمتوں سے پریشان ہیں وہی خریداروں کی کمی کی وجہ سے بیوپاری بھی پریشانی کا شکار ہیں مہنگائی کے باعث قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافے کیو جہ سے عام آدمی قربانی کے جانوروں کو خر ید نے سے قا صر ہے بیو پا ری حضرا ت کا کہنا ہے کہ لو گو ں کی زیا دہ تعداد جا نورو ں کی قیمتیں سن کر پر یشان ہو جا تی ہیں جبکہ دو سر ی جا نب شہر یو ں کی جا نب سے شہریو ں کی ایک بڑ ی تعداد بھی جا نو رو ں کی ہو شر با قیمتیں سن کر دانتو ں میں انگلیا ں دبا کر مہنگا ئی کو کو ستے نظرآتے ہیں جبکہ صا حب حیثیت لو گ جا نورو ں کی خو بصورتی اور جسامت کو تر جیح دیتے ہو ئے من پسند جا نو رو ں کی خر یداری میں دلچسپی لیتے نظر آتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر ہا ئی کو رٹ نے سٹینو گرا فر بی۔14کی تقرری کے خلا ف حکم امتنا ہی جاری کر دیا معززعد الت عا لیہ نے حکم جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ تا تصفیہ مقد مہ حکم امتنا ہی جا ری کیا جا نا عین انصا ف اور حا لا ت وواقعا ت کے مطا بق ضروری ہے بھمبرمیں اس حکم امتنا ہی سے سول سوسا ئٹی نے سکھ کا سانس لیا سو ل سوسا ئٹی بھمبر کے لو گو ں نے عدالتی احکاما ت پر ہا ئی کو رٹ کو خرا ج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اب صرف عدا لتیں لو گو ں کو ریلیف دے رہی ہیں حکومتو ں اور افسر شا ہی کا کو ئی حا ل نہ ہے میر ٹ کی با لا دستی ،قابلیت کی بنیا د پر تقر ریا ں سب لو گو ں کا بنیا دی حق ہو تا ہے اور یہ حق بلا تفر یق استعما ل ہو نا چاہئے وگر گو ں حا لا ت پر سو ل سو سا ئٹی کی اب نظر یں امید کے لحا ظ سے صرف عدا لتو ں پر ہیں جس ملک میں عدا لتیں لوگو ں کوانصا ف دیتی ہیں وہ معاشر ے اور ملک کبھی نا کا م نہیںہو تے عدا لتیں بہتر انداز میں عوا م کی مدد اور را ہنما ئی کر تی ہیں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عید الضحیٰ کے موقع پر سیکو رٹی کے فول پرو ف انتظا ما ت کئے گئے ہیں ضلع بھمبر میںسیکو رٹی اور گشت کے نظا م کو بہتر بنانے کے لئے مختلف سیکٹر بنا دئیے گئے ہیں ضلع کے تما م دا خلی اور خارجی راستو ں پر پو لیس کی نفر ی تعینا ت کر دی گئی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ عید گاہوں ،مسا جد اور اما م با رگا ہو ں کی حفاظت کے لئے پو لیس کے خصوصی دستے تعینا ت کئے گئے ہیں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں عید الضحیٰ کی نما زکا سب سے بڑا اجتما ع مر کز ی عید گاہ میں ہو گا مرکزی عید گا ہ میں نما زعید الضحیٰ صبح 8بجے ،جامع مسجد باولی میں8بجے ،مسجد صد یق اکبر میں 7:45پر جامع مسجد مغلیہ میں8بجے جبکہ حنفیہ مسجد میں صبح7:45پر ادا کی جا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پا کستا ن افتخا ر احمد چو ہدر ی نے وکلا ء برا دری کو بہت ما یو س کیا ہے الیکشن میں دھا ند لی کرو اکر انہو ں نے آئین اور قا نو ن کی دھجیا ں بکھیر دی ہیںفخر الد ین جی ابرا ہیم نے بھی بظا ہر بڑ ے نا م کے باو جو د الیکشن میں ڈرا مہ با زی کی اگر کو ئی بے اصو لی کر ے تو اس سے بہتر مستعفیٰ ہو جا نا ٹھیک رہتاہے اگر سا بق جج صا حبا ن کو یہ حشر ہے تو اس ملک میںعا م آدمی کا کیا حا ل ہو گا جو ڈیشنل نظا می میں لا تعداد اصلا حا ت کی ضرورت ہے الیکشن کا نظا م مکمل تبد یل کر نے کی ضرورت ہے پا رلیما نی نظا م پا کستان اور آزادکشمیر میں نا کا م ہو چکا ہے صدا رتی نظا م کو اب آزما نے کی ضرورت ہے صدا رتی نظا م اسلا م کے بھی قر یب تر ین نظا م ہے انہو ں نے کہا کہ سا بق چیف جسٹس افتخا ر چو ہدر ی کی خا طر پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے وکلا ء نے جا نی و ما لی قر بانیاںدی مگر وکلا ء برا دری یہ نہ سمجھ سکی کہ افتخا ر چو ہدری ایک نا لا ئق ،جا نبدا ر اور بد دیا نت کر دار کے ما لک ہیںسا بق چیف جسٹس کیوجہ سے آج میاں برادران نے ظلم وجبر کی نئی تا ریخ رقم کر دی ہے سا بق چیف جسٹس کے یکطر فہ اقداما ت کیوجہ سے جو ڈیشنل سسٹم کو بہت نقصان پہنچا کئی لوگو ں نے ناجا ئز فا ئد ے اٹھا ئے ان کے رو یے جا رہا نہ اور ظا لما نہ ہو گئے سابق جسٹس نے ادا رو ں کو فر یق بنا کر رکھ دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کو ن عید کہا ں منا ئے گا ؟عید الضحیٰ کی آمد پر سبھی لو گ اپنے پیا رو ں کے سا تھ عید کی خو شیا ں منا نے اپنے آبا ئی علاقوں میں جا تے ہیں بھمبر میں بھی عید کی خو شیا ں منا نے حکومتی وزرا ء ،بیو رو کریٹ ودیگر سیا سی وسما جی شخصیات اپنے پیا رو ں کے ساتھ عید منا ئیں گے سابق صدر آزاد کشمیر را جہ ذوالقر نین خا ن ،را جہ با بر علی ذوالقر نین کشمیر کو نسل میر پو ر میںوزیر ہا وسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدری پرو یز اشر ف ،ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طارق فارو ق،سا بق سپیکراسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،سیکر ٹر ی قا نو ن سا زاسمبلی چوہدر ی بشارت حسین بھمبر میں وزیر ما ل چوہدر ی علی شا ن سو نی سما ہنی میں ،سا بق وزیر بر قیا ت مرزا شفیق جرا ل کو ٹ جمیل ،مسلم لیگ نو ن کے مرکز ی را ہنما وامیدوا ر اسمبلی کر نل (ر)وقار نو ر بر نا لہ میں عید الضحیٰ منا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سا بق صدرریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین ضلع زکوة چو ہدر ی فضل علی نے اپنے الگ الگ تعز یتی بیان میں ڈی ایس پی (ر)را جہ کرا مت اللہ کی زو جہ کے انتقا ل پر دلی غم و رنج کا اظہار کر تے ہو ئے مر حو مہ کے لئے دعا ئے مغفرت اورورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔