بھمبر کی خبریں 16/10/2014

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محرم الحرام میں سیکورٹی اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے 10 محرم کو ذولجناح کے جلوس کے راستے میں بازار بند رہے گے بھمبر میں تمام مزایب میں ہمآہنگی مو جو دہے جو کہ خو ش آئند ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزاا رشد محمود جرال نے اپنے آفس میںمحر م الحرام کے حوا لے سے منعقد اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہا کہ اجلا س میں اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین،اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چو ہدر ی حق نو از ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی عمرا ن سا جد ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق خا ن ،ڈی ایس پی چو ہدر ی محمد رفیق ،صدر با ر را جہ مظہر اقبا ل ،صدرانجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طا رق محمود ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین ،تحصیلد ار عیص بیگ ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت ،ایس ڈی او را جہ جبرا ن ،چو ہدر ی نذا کت حسین افسر ما ل ،پر نسپل (ر) رشید احمد قا سمی ،پرو فیسر محمد امین الد ین ،مو لا نا غلا م رسو ل جلا لی ،سید سبط الحسن کاظمی ،سید مد ثر حسین بخاری ،اما نت علی ذوالفقار ،صدر کشمیر پر یس کلب نعیم گل ،سیکر ٹر ی جنرل ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی جمیل شفیع ،راجہ نعیم نجمی ،شیراز پرو یز مشتاق ،ایس ایچ او سٹی چوہدری منیر احمد ،ایس ایچ او سما ہنی حا جی سکندر اعظم ،ایس ایچ او علی بیگ محمد مہر با ن ،ایس ایچ او بر نا لہ شیخ عبدا لر حمن ،چیف آفیسر بلدیہ محمد رزاق اعو ان ،را جہ شا ہد انو ر خا ن اور دیگر نے شر کت کی اجلا س میں پرو فیسر رشید احمد قا سمی ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل،چو ہدری جمیل شفیع ،سید سبط الحسن کا ظمی ،را جہ جا وید 1122،اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین ،تا جر را ہنما حا جی محمد عبدا للہ،مو لا نا پرو فیسر محمد امین الد ین ،صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی کمیٹی محر م الحرا م کے دو را ن امن واما ن کو بر قرا ر رکھنے اور آپس میںمذ ہبی ہم آہنگی کے لئے اپنا کر دا رادا کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ملین ما ر چ کشمیر یو ں کی تقد یر بدل دے گا کشمیر کی آزادی نو شتہ دیو ار ہے بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی نے عا لمی ضمیر کو جھنجوڑا دیا ہے سو ئے ہو ئے عا لمی ضمیر کی بیدا ری کے بعد کشمیر ی قوم کا فر ض ہے کہ وہ ملین ما ر چ کی صورت میں بھا رت کیخلا ف ریفر نڈ م کر تے ہو ئے در ند ہ صفت بھا رت کا چہر دنیا کے تما م مما لک کے سا منے بے نقاب کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے اپنے ایک بیا ن میںکیاانہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بین الا قوامی مسئلہ ہے بھا رت اور پا کستا ن کو جمو ں وکشمیر کے عو ام کی امنگو ں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کر کے جنو بی ایشیا میں پا ئید ار امن قا ئم کر نے کیلئے اپنا کر داراداکر یں 26اکتو بر کشمیر کی تا ریخ میں سنہر ی تر ین دن کے طو ر پر یا د رکھا جا ئیگا دنیا کے کو نے کو نے میں بسنے وا لے کشمیر ی قوم 26اکتو بر کو لند ن کا ر خ کر کے اپنی آزادی اور خوشحالی اور بھا رتی درندو ں سے کشمیر کو پا ک کر نے کی بنیاد رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وویمن ویلفیئر آرگنا ئز یشن پو نچھ کے زیر اہتما م ڈسٹر کٹ لیو ل پر ایک سیمنا ر کا انعقاد مقا می ہو ٹل میں کیا گیا جس میں مختلف شعبہ جا ت سے متعلق لو گو ں نے شر کت کی سمینا ر میں مختلف این جی اوز کے عہدیدا را ن و ممبرا ن نے بھر پو ر شمو لیت کی اس موقع پر ضلعی صدر چو ہدر ی مبشر رو حیلہ نے کہا کہ ریسر چ رپو رٹ کے حو الے سے حاضر ین کا آگاہ کیارسیر چ سٹڈی کے حوالے سے مختلف شعبوں سے آگا ہ کیا سمینا ر کا مقصد نظا م تعلیم میںمعذور بچو ں کی ضرورت پر زور دیا گیا سر کا ری سکو لو ں میںجسما نی معذور بچو ں کو بھی شا مل کر نا کلا س سکو لو ں میںبنیا دی تبد یلیا ں جن کی مدد سے جسما نی معذور بچے بھی کا میا ب ہو سکیںڈا کٹر طا رق محمود شا کر نے اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا کہ اس سلسلہ میں ہمیںانفرا دی کو ششوں کی ضرورت ہے تا کہ با ہمی ہم آہنگی کے ساتھ جسما نی معذور بچو ں کی فلا ح کے حو الے سے کا م کیا جا سکے ا س موقع پر چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی نے کہا کہ معاشر ے میںایسے افراد کی بحا لی پر مز ید تو جہ دلا تے ہو ئے کہا کہ ایسے افراد کے لئے بنیا دی سہو لیا ت بہت ضروری ہیںچو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے خطا ب میں کہا کہ حکومتی سطح پر جسما نی معذور بچو ں کی ہنگا می بنیا دوں پر سہو لیات فر اہم کر نا اشد ضروری ہے انہو ں نے WWOPکے زیر اہتما م شا ئع ہو نے والی ریسر چ رپو رٹ کو سرا ہا اور حکا م با لا تک آواز پہنچا نے کی کو ششو ں کا سلسلہ جا ری رکھنے کا عز م بھی کیا اس موقع پر WWOPکے ریجنل کو ارڈینیٹرعدنان اکر م ،مو بلا ئز ر محسن رضا ،اور آغامحسن نے WWOPکے اغرا ض ومقا صد کے با رے میں شر کا ء کو آگاہ کیا سیمنا ر میں ضلع بھمبر کی مختلف این جی اوز کے عہدیدارا ن ممبرا ن ،سما جی شخصیا ت ،میڈ یا نما ئند گا ن اور سول سوسا ئٹی کے نما ئند گا ن نے بھی شر کت کی۔