بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر بھمبر، برنالہ اور سماہنی میں تحریک انصاف اور بیرسٹر کے حامیوں کا جشن نوجوانوں کے تحریک انصاف اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار و صدر آزاد کشمیر تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے میرپور کے ضمنی الیکشن میں شاندار اور واضح کامیابی حاصل کرنے پر ریاست بھر کی طرح ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں بھمبر، برنالہ اور سماہنی کے اندر تحریک انصاف اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حامیوں کا زبردست جشن کامیابی کا اعلان سنتے ہی نوجوان سڑکوں پر نکل آئے تحریک انصاف عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری زندہ بار کے نعرے لگانے شروع کر دئیے نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے مٹھائیاں تقسیم کیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے رہے بھمبر میں تحریک انصاف کے سٹی صدر راجہ حامد ناصر، چوہدری محمد یونس بروٹی، برنالہ میں ملک طیب اعوان تحصیل صدر PTI برنالہ ، چوہدری عاطف ایڈووکیٹ، سماہنی میں چوہدری محمد رزاق، محمد اصغر گوٹھاں ، چوہدری ظفر نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایسے حق و سچ کی فتح قرار دیا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ایک گیند پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی دو وکٹیں گرا کر ثابت کر دیا کہ ملک کے اندر ساری طاقتیں اکھٹی ہو کر بھی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکتیں تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں بلند و بانگ اور فرعونیت کے دعوے کرنے والوں کو عبرتناک اور شرمناک شکست سے کر ریاست میں تبدیلی کا آغاز کر دیا میرپور کے غیور اور با غیرت عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ضمیر خریدنے والوں کو مسترد کر دیا وفاقی اور ریاستی حکومتوں کے وسائل، نوکروں ، عہدوں کا لالچ بھی میرپور کے عوام کے ضمیر کو خرید نہ سکا انہوں نے کہا کہ میرپور میں تحریک انصاف نے پہلی کامیابی حاصل کر کے تبدیلی کی بنیاد رکھ دی ہے آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف آزاد کشمیر بھر سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گائوں بڑھنگ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف لوگوں کا شدید احتجاج الصبح بھمبر برنالہ اور بھمبر گجرات میں سڑکوں کو بند کر کے ہر طرح کی ٹریفک کیلئے جام کر دیا ٹریفک جام ہونے سے سینکڑوں گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی مسافر، سرکاری ملازمین، طلبا و طالبات ، سائیلین جام ٹریفک میں پھنس گئے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل انتظامیہ اور پولیس کی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے طویل مذاکرات کے بعد 4 گھنٹے کا احتجاج ختم کر دیا تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات بھمبر کی طرف سے بھمبر کے نواحی گائوں بڑھنگ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ آ کر گائوں کے لوگوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے گذشتہ روز الصبح بھمبر برنالہ اور بھمبر گجرات مین سڑکوں کو بڑھنگ ٹول پر ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا سڑکیں بند ہونے سے سڑکوں کے دونوں جانب سینکڑوں گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ہڑتال صبح 7 بجے شروع ہوئی جو 11 بجے تک جاری رہے احتجاج اور ٹریفک بلاک ہونے کی خبر سن پر تحصیل انتظامیہ کے سربراہ اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، DSP چوہدری محمد رفیق، PDSP راجہ اشفاق احمد اور تحصیلدار شہزاد نسیم عباسی ، نائب تحصیلدار راجہ نثار اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے تحصیل انتظامیہ اور احتجاجی مظاہرین کے درمیان طویل مذاکرات ہوئے احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ جب تک ہمیں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی گرانٹی نہیں دی جاتی اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا تحصیل انتظامیہ نے ایکسین برقیات سے صلاح و مشورہ کے بعد احتجاج مظاہرین کو بجلی کے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول دیا اور یقین دہانی کروائی کہ آئندہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق ہو گی جس پر احتجاجی مظاہرین کے 4 گھنٹے کے بعد احتجاج ختم کرتے ہوئے سڑکیں کھول دیں 4 گھنٹے کی ہڑتال کے دوران مسافروں ، سرکاری ملازمین، سکولوں کالجوں کے طلباء طالبات اور سرکاری دفاتر میں آنے والے سائیلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی گھنٹے ٹریفک میں پھنسے رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میرپور کے ضمنی الیکشن میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی شاندار کامیابی نے چوہدری عبدالمجید اور راجہ فاروق حیدر کی مک مکا کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دی ہے عبرتناک اور شرمناک شکست کے بعد چوہدری عبدالمجید اور راجہ فاروق حیدر کو چولو بر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے شاندار کامیابی پر عمران خان، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور تحریک انصاف کے کارکنوں مبارکباد کے مستحق ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما و امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان ، ریٹائرڈ سیکرٹری چوہدری عنایت اللہ، چوہدری منظور حسین، چوہدری ذوالفقار علی نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میرپور کے ضمنی الیکشن میں عوام نے جھوٹ ، منافقت، مفادات اور گٹھ جوڑ کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیا ہے عوام نے ووٹ کی طاقت سے فرعونیت کے دعویداروں کو عبرتناک شکست دے کر نئی تاریخ رقم کی ہے ورساتھ ہی آزاد کشمیر میں تبدیلی کی بنیاد رکھ دی ہے انہوں نے کہا کہ میرپور کے عوام باغیر ت اور باضمیر ہونے کا ثبوت دیا ہے میرپور کے عوام نے دھونس دھاندلی اور لالچ کی سیاست کو مسترد کر کے واضح پیغام دیا ہے کہ نوکریوں، عہدوں اور روپے پیسے کی لالچ سے لوگوں کے ضمیر کو خریدا نہیں جا سکتا انہوں نے پیپلز پارٹی مسلم لیگ سمیت ساری طاقتیں مل کر بھی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکیںچوہدری عبدالمجید ، راجہ فاروق حیدر اور وزراء بڑے بڑے خدائی دعوے کر رہے تھے عبرتناک اور شرمناک شکست کے بعد اگر ان میں ذرا سی بھی غیرت باقی ہے تو چالو بر پانی میں ڈوب مریں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے کامیابی کا آغاز کر دیا ہے انشاء اللہ جلد پورے آزاد کشمیر سمیت حلقہ برنالہ میں بھی تبدیلی آنے والی ہے عوام ووٹ کی طاقت سے کرپٹ حکمرانوں کا بوریا بستر گول کر دینگے انہوں نے کہا کہ ہم ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر عمران خان ، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور تحریک انصاف کے راہنمائوں و کارکنوں کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے جرات بہادری اور دلیری سے سیاسی مخالفین کا مقابلہ کیا اور کامیابی حاصل کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میرپور میچ میں چوہدری عبدالمجید اور انکی ٹیم نے بہترین بیٹنگ اور بائولنگ کی لیکن راجہ فاروق حیدر کی مس فیلڈنگ سے پیپلز پارٹی جیتا ہوا میچ ہار گئی میچ ہارنے کی وجہ مس فیلڈنگ ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما و ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر عمر ریاض ساگر نے کیا انہوں نے کہا کہ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اور انکی ٹیم نے بیٹنگ اور بائولنگ میں انتھک محنت کر کے میچ اپنی گرفت میں کر لیا تھا لیکن راجہ فاروق حیدر کے کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے سے میچ کا پانسہ پلٹ گیا چوہدری عبدالمجید نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو ٹف ٹارگٹ دیا جو مخالفین کیلئے ایچو کرنا مشکل تھا لیکن آخری لمحہ میں راجہ فاروق حیدر کے کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کر کے بڑی سیاسی غلطی کی فیلڈنگ کے دوران چوہدری عبدالمجید اور ان کے کھلاڑیوں نے بہترین بائولنگ کی لیکن دوسری طرف راجہ فاروق حیدر کے کھلاڑیوں نے مس فیلڈنگ کر کے جیتا ہوا میچ ہروا دیا میچ ہارنے کی بنیادی وجہ مس فیلڈنگ تھی جس کی تمام تر ذمہ داری راجہ فاروق حیدر پر عائد ہوتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
Bhimber Picture
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کے خلا ف بڑ ھنگ کے رہا ئشیو ں کا شدید احتجا ج بھمبر گجرا ت رو ڈ اور بھمبر برنا لہ رو ڈ کو رکا وٹیں کھڑ ی کر کے ہر قسم کی کی ٹر یفک کے لئے بند کر دیا ملا زمین سٹو ڈنٹس اور مسا فروں کو شد ید ذہنی کو فت اٹھا نا پڑ ی اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ،تحصیلد ار ،نا ئب تحصیلد ار اور ایس ایچ او سٹی نفر ی کے ہمرا ہ موقع پر پہنچ گئے 4گھنٹے کے مذ اکرات کے بعد رکاوٹیں دور کر کے ٹر یفک کو کھو ل دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز بھمبر کے نو احی گا ئو ں بڑ ھنگ کے رہا ئشیو ں نے بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کے خلا ف بھمبر گجرا ت رو ڈ اور بھمبر بر نا لہ روڈ کو صبح 7بجے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے رو کا وٹیں کھڑ ی کر کے بند کر دیا جس کی وجہ سے ملا زمین ،طا لب علمو ں اور مسا فرو ں کو شدید ذہنی کو فت اٹھا نا پڑ ی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کی خصوصی ہد ایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر ایڈ یشنل ایس ایچ او طارق محمود سلہر یا نفر ی کے ہمرا ہ موقع پر پہنچ گئے اور مظا ہر ین سے کا میا ب مذ اکرا ت کے بعد سڑ ک کو 4گھنٹے کے بعد ہر قسم کی ٹر یفک کے لئے کھو ل دیا گیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر پور کے شہر یو ں نے نو ن لیگ او رزردا ری گٹھ جو ڑکو ما ت دے کر غیرت مند کشمیر ی ہو نے کا ثبو ت دیا عو ام نے عمران خان اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ولو لہ انگیز قیا دت کو قبو ل کیا جس طر ح میرپو ر کے شہر یو ں نے اپنے حقو ق غضب کر نے وا لوں کو ما ر بھگا یا ہے اسی طر ح آئند ہ لیٹرو ں کا صفایا پو رے آزاد کشمیر سے ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصاف پنجا ب کے مر کز ی را ہنما سا بق امیدوا راسمبلی چو ہدری غلا م حسین آف دھر یانے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی سے ثابت ہو گیا ہے کہ کشمیر ی عوا م پیپلزپا رٹی اور ن لیگ کی ملک دشمن پا لیسو ں سے تنگ ہیں وزیراعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی تما م سازشیں نا کا م ہو گئی ہیں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے صرف چو ہدر ی اشر ف کو شکست نہیں دی بلکہ دو حکومتو ں کو ہرا یا ہے نو از شر یف اورزرداری کی مک مکا پالیسی منگلا ڈیم میں ڈو ب گئی ہے انہو ں نے کہا کہ میر پو ر ضمنی الیکشن میں بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی کی شاند ار کا میا بی نے نئے کشمیرکی بنیاد رکھ دی ہے انشا اللہ آئندہ تمام انتخابا ت میں پی ٹی آئی اسی طر ح پیپلز پا رٹی اور ن لیگ کا صفا یا کر ے گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضمنی الیکشن میر پور میں پا کستا ن تحر یک انصا ف آزا دکشمیر کے صدر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی کی خبر سنتے ہی کا رکنو ں میں خو شی کی لہر دو ڑ گئی ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے رقص مٹھا ییا ں تقسیم تفصیلا ت کے مطا بق بیر سٹر سلطا ن محمود کی الیکشن میں شا ند ار کا میا بی کی خبر سنتے ہی بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کے بھمبر میں نظر یا تی جیا لو ںمیں خو شی کی لہر دوڑ گئی پا کستا ن تحریک انصاف کے نو جو انو ں نے میر پو ر چو ک بھمبر میں ایک ریلی کا اہتمام کیا جس میں بیرسٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کے کا میا بی پر نو جو انو ں نے ڈھو ل کی تھا پ پر رقص کیا ایک دو سر ے کو مبا رکبا دیں دیں اور ریلی کی شکل میں پو رے شہر کا چکر لگا یا کا رکنو ں کی اس ریلی میں مٹھا ئیا ں بھی تقسیم کی گئی اور مجید حکومت کے خلا ف شدید نعرے بازی کی گئی قائد پا کستا ن اور قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمودچو ہدر ی کے حق میں نعر ے بازی کی گئی ریلی کی قیادت چو ہدری عثما ن کا شر نے کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میر پو ر روڈ کے نو احی گا ئو ں پو ٹھی کے مقا م پر چند سال قبل برسا تی نا لے پر تعمیر ہو نے وا لا پل خستہ حا لی کا شکا ر ہو گیامنا سب دیکھ بھا ل نہ ہو نے سے بر ساتی نا لے کے پا نی کے بہا ئو سے دو نو ں جا نب زمینی کٹا ئو ہو نے سے پل کو شدید خطر ہ لا حق مختلف جگہو ں سے پل ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو نے سے آنے جا نے وا لی ٹر یفک کو مشکلا ت کا سامنا درا ڑیں پڑ نے سے پل کی لا ئف کم ہو تی جا رہی ہے جس کے لئے محکمہ شا ہرا ت کو تو جہ دے کر اس کی ٹو ٹ پھو ٹ کے لئے مر متی کر تے ہو ئے بر ساتی نا لے کے دو نو ں جا نب حفا ظتی پشتو ں کی دیو اریں محفو ظ بنا نے کے لئے تعمیر کر نی چا ہئے تا کہ بر سا تی نا لے پر ہو نے والے زمینی کٹا و کو روکا جا سکے اسی طر ح بھمبر میر پو ر رو ڈ پر چند ایک مقاما ت پر بر سا تی نا لو ںپر تعمیر شدہ پل پر عدم تو جہ کے با عث خستہ حا لی کا شکا ر ہو رہے ہیں جس پر تو جہ کی ضرورت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی تا ریخی شا نداز کا میا بی پر5اپر یل کو بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کے دست را ست اورپا کستا ن تحر یک انصا ف پنجا ب کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی غلا م حسین آف دھر یا کی طر ف سے دھر یا کے مقا م میں دیئے جا نے وا لے استقبا لیہ میں شر کت کر یں گے استقبا لیہ میں پا کستا ن تحر یک انصاف کے عہد یدا را ن ،ورکز ز کے علا وہ معززشخصیا ت بھی شر کت کر یں گی کا رکنو ں میں جو ش وجذ بہ اور استقبا لیہ کمیٹیا ں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مجید حکومت کیمخا لفت کے با وجود میر پو ر کی غیو ر عو ام نے بیرسٹر سلطا ن کو تا ریخ ساز کا میا بی سے ہمکنا ر کیا جتنے مخا لفین اتحاد کر لیں نا کا می ان کا مقدر بن چکی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہدر ی مظفر علی آف ڈھیر ہ مغلو رہ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ میر پو ر کی غیو ر عوام نے جو فیصلہ کیا ہے اس پر وہ مبا رکبا دکے مستحق ہیں بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کشمیر یو ں کے عظیم لیڈر ہیں مجید مجا ور حکومت اور ن لیگ کے بزدل شیر بھی ان کو ہرا نہ سکے میر پو ر کی عو ام کل بھی بیرسٹرسلطا ن کے تھی اور آج بھی انکے ساتھ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی نے اپنے مشتر کہ مبا رکبا دی پیغا م میں میر پو ر کے ضمنی انتخا با ت میں شا ند ار کا میا بی پر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو دلی مبا رکباد پیش کر تے ہو ئے اسے حق اور سچ کی فتح قرا ر دیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی کی تاریخ سا ز کا میا بی پو ری کشمیر ی قوم کی کا میا بی ہے میر پو ر کی عوام نے کر پٹ حکومت اور ان کے اتحا دیوں کو بر ی طر ح شکست فا ش سے دو چار کیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو رپ کے را ہنما ڈا کٹر امتیا ز حسین چوہدر ی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مجید حکومت نے میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں پیسے کے عو ض لو گو ں کے ضمیرو ں کو خر ید نے کی کو شش کی لیکن با ضمیر اور با غیرت عوام نے کسی بھی لا لچ کے بغیر کشمیر ی عو ام کے عظیم لیڈر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو بھر پو ر تا ریخی شاند ار کا میا بی سے ہمکنا ر کیا ن لیگ کی مفا ہمتی پا لیسی بھی پیپلز پا رٹی کے امید وار کو کا میا ب نہ کروا سکی وفا قی حکومت نے بھی قائد کشمیر کی الیکشن میں مخا لفت کی میر پو ر کی عوام نے ان کو بھی مستر د قائد کشمیر کی شا ند ار کا میا بی پر میر پو ر کی عو ام مبا رکبا د کی مستحق ہے۔