آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہونگے

Election

Election

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوں گے، سمندر پار پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکیں گے، الیکشن کمیشن نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان جاری کر دیا۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن کہتے ہیں کہ 4 حلقے ہوں یا 40، انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہونی چاہئے تاہم اس فیصلے کا اختیار ٹریبونلز کو ہے۔