آئندہ مالی سال کا بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

Ministry of Finance, Government of Pakistan

Ministry of Finance, Government of Pakistan

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کا بجٹ چھ جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تین جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔

نواز شریف حکومت اپنے موجودہ دور اقتدار کا دوسرا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔

گذشتہ سال اقتدار سنبھالتے ہی ن لیگ کو بجٹ پیش کرنا پڑا تھا اور اسے تیاری کا وقت کم ملا تھا لیکن اس بات حکومت بجٹ پیش کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

قومی اسمبلی میں مالی سال دو ہزارہ چودہ دو ہزار پندرہ کا بجٹ اجلاس تین جون کو طلب کر لیا گیا۔