کراچی (جیوڈیسک) کراچی بال ٹمپرنگ کرنے پر ڈوپلیسی کو صرف جرمانہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاہد آفریدی نے کہاکہ آئی سی سی سب کے ساتھ برابر کو سلوک کرے، قانون سب کیلئے برابر ہونے چاہیں شاہد آفریدی نے جب گیند چپائی تھی تو ان پر دو میچز کی پابندی لگادی تھی۔
لیکن جب معاملہ جنوبی افریقی کرکٹر کا آیا تو آئی سی سی نے صرف جرمانہ کرکے چھوڑ دیا کراچی میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی سے بال ٹمپرنگ کا سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر کا ہونا چاہیے۔