نائیجیریا میں برتن چرا نے کے الزام پر نوجوان کو زندہ جلا دیا گیا

Nigeria

Nigeria

لاگوس (جیوڈیسک) شمالی نائیجیریا کے ساحلی شہر کلابر میں سوپ تیار کرنے والا برتن چوری کرنے کے الزام میں مشتعل افراد نے نوجوان کو تشدد کے بعد زندہ جلا دیا۔

خاتون سوپ بنا رہی تھی۔ 3 نوجوان چولہے سے برتن اٹھا کر بھاگ نکلے تو شور مچانے پر اہل محلہ نے تعاقب کرتے ایک کو پکڑ لیا لوہے کے اوزار سے مارا پیٹا اور پھر آگ لگا دی۔