نائیجیریا : بوکو حرام کا افریقی ملک چاڈ کی سرحد کے قریب فوجی اڈے پر قبضہ

Boko Haram

Boko Haram

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے افریقی ملک چاڈ کی سرحد کے قریب بڑے فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا ہے۔

فوجی اڈے پر نائیجر، نائیجیریا، چاڈ اور کیمرون کے سینکڑوں فوجی موجود تھے۔ بوکو حرام کے سینکڑوں دہشتگرد گاڑیوں اور ٹرکوں پر سوار ہو کر فوجی اڈے پر پہنچے۔

لڑائی میں کئی فوجیوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔