نائجیریا: نائجیریا میں سینکڑوں طلبا کا تعلیمی وظائف نہ ملنے پر احتجاج

Nigeria

Nigeria

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ایک یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبا نے وظائف نہ ملنے پر احتجاج کیا اور ہنگامہ آرائی کی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیاجس کے نتیجے میں درجنوں طلبا زخمی ہو گئے۔ پولیس نے 20 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔