نائیجیریا: شدت پسندوں کا اسکول پر حملہ، انسٹھ طلباء ہلاک
Posted on February 26, 2014 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Nigeria Strike
نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں شدت پسندوں کے گروپ بوکو حرام نے اسکول پر حملہ کر کے انسٹھ طلباء کو ہلاک کر دیا۔
شمال مشرقی ریاست یوب میں واقع ایک بور ڈنگ اسکینڈری اسکول میں بوکو حرام گروپ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔
مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے انسٹھ طلباء کو ہلاک کرنے کے بعد عمارتوں کو آگ لگا دی۔
بیشتر طلباء زخمی حالت میں فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے۔ بوکو خرام نے واقعے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com