نائیجیریا: عسکریت پسندوں کا گاؤں پر حملہ، 20 سے زائد ہلاک

Nigeria

Nigeria

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے مشتبہ عسکریت پسندوں نے ملک کے شمال مشرق میں ایک گاؤں پر حملہ کر کے 20 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔

شہر داکو کے رہائشیوں کے مطابق مسلح افراد نے گاؤں کی ایک مارکیٹ کو گھیرے میں لے کر لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔