نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک

Nigeria Blast

Nigeria Blast

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں بوکو حرام کی وجہ سے بے گھر افراد کے کیمپ میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے نائیجریا کے شمالی علاقے میں واقع ریاست بورنو کے دارالحکومت سے 85کلو میٹر دور واقع کیمپ میں ہوئے ہیں۔