نائٹ ایٹ دی میوزیم ” سیکرٹ آف دی ٹامب” کا پہلا ٹریلر جاری

Night At The Museum

Night At The Museum

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ’نائٹ ایٹ دی میوزیم‘ سیریز کے نئے سیکیوئل” سیکرٹ آف دی ٹامب” آف دی ٹامب کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔

کہیں شرارتوں کہیں حماقتوں پر مبنی اس ٹریلر میں کہیں تو خوفناک مناظر ہیں تو کہیں خونخوار ڈائنو سار جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیں گے۔

امریکی ہدایتکار شان لیوی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں بین اسٹلر، روبن ولیمز اور ربیل ولسن موجود ہیں جورواں برس اٹھارہ دسمبر کو ریلیز کر دی جائے گی۔