نثار مورائی کا 2 اہم سیاسی رہنماؤں کے رابطوں کا انکشاف
Posted on June 19, 2016 By Majid Khan اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
Zakia Murrai
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے بلیک قرار دے دیا ہے۔
نثار مورائی نے 2 سیاسی رہنماؤں کے رابطوں کا انکشاف کر دیا ہے۔
ایک اہم سیاسی شخصیت نے دوسرے سیاسی شخص کو اسلحہ اور گولیاں تک فراہم کیں۔ اسلحہ ضلع بدین کے کوٹے پر دوسری اہم سیاسی شخصیت کو جاری کیا گیا۔
ابتدائی طور پر 20 لائسنس بدین کے کوٹے پر جاری ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقات ٹیم نے رپورٹ کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com