نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات رونالڈ انتقال کرگئے

Chicago

Chicago

شکاگو (جیوڈیسک) برطانوی نژاد نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات رونالڈ کوسے 102 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ یونیورسٹی آف شکاگو کے مطابق 102 سالہ رونالڈو کو سے برطانوی نژاد امریکی شہری تھے۔

انہوں نے اپنی تعلیم یونیورسٹی آف لندن سے حاصل کی تھی۔ان کی تشہیر اپنے 1960 میں لکھے گئے ایک اقتصادی کالم کے باعث ہوئی بعدازاں انہوں نے اس میدان میں دیگر کارہائے نمایاں بھی سرانجام دئیے۔ ان کامنگل کی شب شکاگو میں انتقال ہوگیا۔