نومی کیمپبل کا پیرس میں نمائش کا افتتاح

Paris

Paris

پیرس (جیوڈیسک) سپر ماڈل نومی کیمپبل نے پیرس میں ملبوسات کی نمائش افتتاح کر دیا۔ پیرس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملبوسات تیار کرنے والی اٹلی کی ایک معروف کمپنی نے اپنے نئے ملبوسات کی نمائش شروع کر دی۔

دنیا کی معروف کمپنی کے نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے ماڈلز کی کیٹ واک میں خواتین نے بہت زیادہ دلچسپی ظاہر کی۔ اس موقع پر ڈیزائنر ڈوناٹیلا وساچی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نمائش میں رکھے گئے چمکدار اور منعکش ملبوسات کی تیاری میں کرسٹل خالص سونے کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔