شمالی چین، برڈ فلو کی بیماری پھیلنے کے بعد تمام مرغیاں تلف کر دی گئیں

Bird Flu

Bird Flu

بیجنگ (جیوڈیسک) شمالی چین کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کی بیماری پھیلنے کے بعد تمام مرغیاں تلف کر دی گئی ہیں۔

شمالی چین کے صوبہ ہیبئی (Hebei) بیماری کے باعث چار ہزار مرغیاں مر گئی تھیں، انتظامیہ نے برڈ فلو کی تشخیص کے بعد فوری طور تمام مرغیاں تلف کر کے فارم کو بند کر دیا ہے۔

مقامی حکام نے قریبی علاقوں میں سپرے کرتے ہوئے مقامی آبادی کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا کہا ہے۔