شمالی کوریا : کم جونگ کے اقتدار کی تیسری سالگرہ پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد

Kim Jong Un

Kim Jong Un

پیانگ یونگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے اقتدارکی تیسری سالگرہ پر رنگا رنگ تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔

دار الحکومت پیانگ یونگ کو پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔ شہر کے مرکزی چوک میں ہونے والی تقریب میں شہریوں نے اپنے رہنما کی سالگرہ پرخوب رقص کیا۔