شمالی کوریا نے میزائل فائر کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں : امریکا

North Korea Missile

North Korea Missile

واشنگٹن(جیوڈیسک)اوباما انتظامیہ کے مطابق شمالی کوریا نے میزائل فائر کرنے کی تیاری کر لی ہے اور اسے کسی بھی وقت فائر کر لی ہے۔امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکہ کے پاس سیٹیلائٹ معلومات آ رہی ہیں۔

جس سے دیکھا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے موبائل لانچر میں میزائل کو تیار کر لیا ہے جو کسی بھی وقت فائر ہو سکتا ہے۔انھوں نے کہا کہ موسم خراب ہونے کی وجہ سے فائر کرنے کے حوالے سے سیٹلائٹ سے مزید معلومات حاصل نہیں کر سکیں ہیں۔