شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خاتمے کیلے مثبت اقدامات کی جائے

North Korea

North Korea

شمالی کوریا (جیوڈیسک) کے جوہری پروگرام کے خاتمے کیلے مثبت اقدامات کی جائے جنوبی کوریا نے عالمی برادری درخواست کی ہے کہ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کے خاتمے کے لیے مثبت اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کا خاتمہ ہوسکے۔

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری کے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے اٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام سے خطے میں۔

تشویش کی لہر برقرار ہے جس کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرتے ہوئے شمالی کوریا پر دبا بڑھانا چاہیے تاکہ خطہ میں دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کے منڈلاتے بادلوں خاتمہ ہوسکے۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث دونوں ممالک میں رہنے والے ہزاروں خاندان علیحدگی کا شکار ہیں۔