شمالی کوریا 2020 تک 100 جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے: امریکی ماہرین

North Korea

North Korea

واشنگٹن (جیوڈیسک) شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام میں توسیع کی کوشش کر رہا ہے۔

امریکی محققین کی رپورٹ کے مطابق کوریا 2020 تک 100 ایٹمی ہتھیار تیار کرے گا کیونکہ 5 برس میں وہ جوہری سرگرمیاں بڑھانا چاہتا ہے۔