شمالی کوریا نے وائٹ ہائوس پر ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

North Korea

North Korea

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے وائس مارشل ہوانگ پیانگ سو نے جو مسلح افواج کے سیاسی شعبے کے سربراہ ہیں ایک فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔

کیونکہ دونوں مقامات بدترین برائی کے مراکز ہیں، انہوں نے کہاکہ ہم فیصلہ کر چکے ہیں کہ جو طاقت ہماری بقا کیلیے خطرہ بنے گی ہم اسے نیست و نابود کردیں گے۔