شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ دوم کی دوسری برسی

Anniversary

Anniversary

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں سابق رہنما کِم جونگ ( Kim Jong) دوم کی دوسری برسی منائی گئی۔

کم جونگ دوئم کا شمار شمالی کوریا کے طاقت ور ترین رہنماوں میں کیا جاتا تھا۔ دارالحکومت پیانگ یانگ میں کِم جونگ کی دوسری برسی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

مانسو ہل کے مقام پر کِم جونگ کے مجسمے کے سامنے لوگوں نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پھول بھی رکھے۔