شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی کارروائی، 50 سے زائد شدت پسند ہلاک

North Waziristan

North Waziristan

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میران شاہ، قطب خیل میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے کارروائی کی ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 50 سے زائد شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کارروائی میں شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ شدت پسندوں کے 7 سے زائد ٹھکانے مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔