شمالی وزیرستان میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

North Waziristan

North Waziristan

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

کرفیو کے دوران شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں سمیت میران شاہ، بنوں روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی ہوگی۔