شمالی وزیرستان: تحصیل رزمک اور میرعلی میں کرفیو میں نرمی

North Waziristan

North Waziristan

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) تحصیل رزمک اور میرعلی میں کرفیو میں نرمی کی گئی ہے جس کے بعد لوگوں نے علاقوں سے نقل مکانی شروع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق نقل مکانی کرنےوالے لوگوں کوٹرانسپورٹ کی سہولیات نہ ہونے کے باعث مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تحصیل رزمک کے لوگ ایشاچیک پوسٹ اور میرعلی کے لوگ کھ جوری چیک پوسٹ پر رجسٹریشن کے بعد روانہ ہو رہے ہیں۔